ملک میں چلچلاتی گرمی کے بعد موسم نے کروٹ بدل لی

Balochistan خبریں

ملک میں چلچلاتی گرمی کے بعد موسم نے کروٹ بدل لی
KpkPakistanPakistan Weather
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں آندھی کے ساتھ بارش کے باعث کئی مقامات پر درخت اور بجلی کے پولز اکھڑ گئے

—فوٹو: فائل

—فوٹو: فائل

ملک کے بیشتر علاقوں میں چلچلاتی گرمی کے بعد موسم نے کروٹ بدل لی اور کئی علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں سے درجہ حرارت میں کمی آگئی۔

۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا آغاز ہوگیا جہاں جہلم، گوجرانوالہ،گجرات،سیالکوٹ،سرگودھا اور خوشاب میں بارشیں شروع ہوگئی جب کہ حافظ آباد میں بارش اور طوفانی ہواؤں سے کئی مقامات پر بجلی کے پولز اور درخت اکھڑ گئے۔خیبرپختونخوا کے علاقوں بنوں، اورکزئی، پارا چنار اور کرک میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشیں ہو رہی ہیں جب کہ بارشوں کے ساتھ ہی متعدد علاقوں میں بجلی بھی معطل ہوگئی۔

دوسری جانب آزاد کشمیرکے علاقوں نکیال،کوٹلی، بھمبھر،سماہنی اور اٹھ مقام میں آندھی کے ساتھ شدید بارشیں شروع ہوگئی ہیں جس سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے کل سے 8 جون تک سندھ،پنجاب،خیبرپختونخوا،کشمیر اور گلگت بلستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kpk Pakistan Pakistan Weather Punjab Sindh

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جو کمزور قوت مدافعت کے افراد کیلئے بہت خطرناک
مزید پڑھ »

انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
مزید پڑھ »

قیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبریقیامت خیز گرمی سے پریشان عوام کے لیے بڑی خوشخبریاس وقت ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ایسے میں محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
مزید پڑھ »

میکسیکو میں برطانوی سفیر نے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرلمیکسیکو میں برطانوی سفیر نے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرلمیکسیکو میں تعینات برطانوی سفیر نے سفارت خانے کے ملازم پر رائفل تان لی، اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سفیر مشکل میں گرفتار ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟20 جون کے بعد جاکر موسم میں کوئی بہتری آسکتی ہے، میدانی علاقوں میں موسم ایسا ہی رہے گا اور پری مون سون 20 جون کے بعد شروع ہوتا ہے: سردار سرفراز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 03:21:02