اداکارہ نے اپنی بہن کے ہمراہ کیے گئے اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے رمضان المبارک کی مقدس راتوں میں عمرہ ادا کرکے اپنے مداحوں کے دلوں میں خاص جگہ بنا لی ہے۔
اداکارہ نے اپنی بہن افشاں حیات کے ہمراہ کیے گئے اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جو تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ یہ ممکنہ طور پر مہوش حیات کا اس سال کا دوسرا عمرہ ہے، کیونکہ گزشتہ ماہ 26 فروری کو بھی ان کی مکہ مکرمہ میں عبادت کرتی ہوئی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی۔ وائرل ہونے والی تازہ ویڈیو میں دونوں بہنوں کو عمرے کے آخری لمحات میں برکتیں سمیٹتے اور خوشیوں سے سرشار دیکھا جا سکتا ہے۔مہوش حیات نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا: ’’الحمدللہ! اللہ کے بے شمار فضل و کرم کا شکر ہے کہ مجھے اپنی بہن افشاں حیات کے ساتھ عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ یہ سفر ہماری اللہ سے قربت کو مزید گہرا کرنے...
مہوش کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین اور شوبز شخصیات کی جانب سے ڈھیروں مبارکباد موصول ہو رہی ہیں۔ مداحوں نے ان کے اس روحانی سفر کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔Mar 28, 2025 12:14 AMاداکارہ ماہرہ خان رپورٹر چاند نواب بن گئیںریحام خان میرب علی سے ہانیہ عامر سے متعلق مذاق کرنے پر علی سفینہ پر برس پڑیںاسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اداکار علی گونی نے ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلیبھارتی اداکار نے خانہ کعبہ سے تصاویر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »
کینسر سے لڑنے والی بھارتی اداکارہ حنا خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیاداکارہ نے اپنے اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع منظور کرلیاسرائیل نے غزہ میں جاری جنگ بندی معاہدے میں عارضی توسیع منظور کرلی ہے، تاکہ رمضان المبارک اور اپریل کے وسط میں یہودی تہوار کے دوران حالات میں کچھ بہتری آسکے۔
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات، اعتراف جرم بھی کرلیاارمغان کی انٹیروگیشن رپورٹ ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی، ملزم کے سنگین اعترافات کا تذکرہ
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات، اعتراف جرم بھی کرلیاارمغان کی انٹیروگیشن رپورٹ ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی، ملزم کے سنگین اعترافات کا تذکرہ
مزید پڑھ »
حرمین شریفین میں مسنون اعتکاف کی رجسٹریشن کل سے شروع ہوگیتوقع ہے کہ ہزاروں عبادت گزار حرمین شریفین میں اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے
مزید پڑھ »