اداکارہ نے اپنے اس روحانی سفر کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں
بھارتی اداکارہ حنا خان، جو اس وقت کینسر کے مرض سے لڑ رہی ہیں، نے رمضان کے مقدس مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔
حنا خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، ’’دل میں آرزو جاگی، اللہ نے قبول فرمائی۔ اللہ پاک مجھے اپنے در پر بلانے کا بے حد شکریہ، بس مجھے جلد ہی مکمل صحت عطا فرمائیں۔‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اداکار علی گونی نے ماہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلیبھارتی اداکار نے خانہ کعبہ سے تصاویر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »
مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیویڈیو میں مہوش کو خانہ کعبہ کے سامنے دعا مانگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات، اعتراف جرم بھی کرلیاارمغان کی انٹیروگیشن رپورٹ ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی، ملزم کے سنگین اعترافات کا تذکرہ
مزید پڑھ »
مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات، اعتراف جرم بھی کرلیاارمغان کی انٹیروگیشن رپورٹ ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی، ملزم کے سنگین اعترافات کا تذکرہ
مزید پڑھ »
اروشی روٹیلا نے تامل فلم ڈاکو مہاراج کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ وصول کیا؟اداکارہ کے اس فلم سے حاصل کیے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں
مزید پڑھ »
مالٹا، وٹامن سے بھرپور پھلکینسر پیدا کرنے والے ریڈیکلز سے لڑنے میں مدد دیتا ہے
مزید پڑھ »