اداکارہ کے اس فلم سے حاصل کیے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں
بالی ووڈ کی اداکارہ و ماڈل اور سابق مس یونیورس انڈیا اروشی روٹیلا نے تامل فلموں سے کمائی میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اورشی ان دنوں جنوبی بھارتی فلم ڈاکو مہاراج کی وجہ سے شہ سرخیوں کا حصہ بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ اروشی نے اس فلم کے ایک گانے دبیدی دبیدی میں اپنی 3 منٹ کی پرفارمنس کے 3 کروڑ چارج کیے تھے۔ تاہم اب ۔ اروشی نے ڈاکو مہاراج میں اداکاری کیلئے 9.2 کروڑ روپے وصول کیے ہیں جبکہ عالیہ بھٹ نے فلم آر آر آر سے 9 کروڑ معاوضہ وصول کیا تھا۔
اس طرح اروشی نے جنوبی بھارتی فلموں سے کمائی میں عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اداکارہ کو اس فلم کے گانے میں نازیبا ڈانس پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے تاہم ان کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یاد رہے کہ کچھ دن قبل فلم ڈاکو مہاراج کے پوسٹر سے اروشی کی تصویر ہٹائے جانے کی وجہ سے بھی اداکارہ خبروں کا حصہ بنی ہوئی تھیں۔Feb 23, 2025 11:22 PMگوہر رشید کے بعد ایک اور اداکار کی شادی؛ مسجد الحرام سے تصاویر شیئر کردیںبشریٰ انصاری بیٹیوں کو یاد کرکے آبدیدہ؛ والدین سے غافل مصروف بچوں کو مشورہ دے ڈالاہانیہ عامر کی بالی ووڈ میں انٹری؟ دیپیکا کے نقش قدم پر چل پڑیں؛ ویڈیو وائرلعمران خان کی دوستوں سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت؛ درخواستوں کا ریکارڈ طلبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی 'ڈاکو مہاراج' فلم میں فحش ڈانس پر تنقیدبھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کی نئی فلم 'ڈاکو مہاراج' کے گانے 'دابیدی ڈبیدی' میں فحش ڈانس کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی ہیں۔ گانے کی کوریو گرافی کو 'غیر اخلاقی' قرار دیا گیا ہے اور لوگ اسے فحش سمجھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
اروشی روٹیلا کی 3 منٹ پرفامنس کا کتنے کروڑ معاوضہ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گےاداکارہ کی مجموعی مالیت تقریباً 236 کروڑ روپے ہے
مزید پڑھ »
نازیبا ڈانس معاملہ یا کچھ اور؟ اروشی روٹیلا ’’ڈاکو مہاراج‘‘ سے باہر؟فلم کی او ٹی ٹی ریلیز سے قبل پوسٹر میں اروشی کی تصویر بھی شامل نہیں کی گئی
مزید پڑھ »
کاJewel نے عامر خان کی وجہ سے ’میلہ‘ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھافلم ’میلہ‘ کے ہدایتکار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوئنکل کھنہ سے پہلے اس فلم کیلئے کاجول کو آفر دی تھی جس کو اداکارہ نے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھ »
پاک بھارت میچ کے دوران اروشی روٹیلا اسٹیڈیم میں کس کیلئے موجود تھیں؟ ویڈیو وائرلاداکارہ اس مرتبہ بھی نسیم شاہ کی دیوانگی میں ہی دبئی پہنچیں ہیں؟
مزید پڑھ »
مشہور ویب سیریز 'آشرم' میں بابا نرالا کے کردار پر بوبی دیول کا نیا انکشافآشرم کے علاوہ، بوبی دیول اب کنگووا اور ڈاکو مہاراج جیسے بڑے پروجیکٹس میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »