میر شکیل کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
میر شکیل الرحمٰن کی غیرقانونی گرفتاری کےخلاف ڈیوس روڈ پر کئی ہفتوں سے احتجاجی کیمپ جاری ہے، انقلابی شاعر حبیب جالب مرحوم کی صاحبزادی طاہرہ جالب نے خصوصی شرکت کی اور اپنے والد کی نظم پڑھی۔ سینئر صحافیوں، لاہور پریس کلب اور پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے عہدے داروں نے میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور ٹریڈ یونین کے عہدیداروں نے بھی میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی شدید مذمت کی۔قومی خبریں سے مزید.
میر شکیل الرحمٰن کی غیرقانونی گرفتاری کےخلاف ڈیوس روڈ پر کئی ہفتوں سے احتجاجی کیمپ جاری ہے، انقلابی شاعر حبیب جالب مرحوم کی صاحبزادی طاہرہ جالب نے خصوصی شرکت کی اور اپنے والد کی نظم پڑھی۔ سینئر صحافیوں، لاہور پریس کلب اور پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے عہدے داروں نے میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور ٹریڈ یونین کے عہدیداروں نے بھی میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی شدید مذمت کی۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی مساجد میں نماز عید کے بغیر تکبیرات کہنے کی اجازتسعودی عرب کی مساجد میں نماز عید کے بغیر تکبیرات کہنے کی اجازت SaudiArabia EidUlFitr Mosques Allowed CoronaVirus PrecautionaryMeasures KingSalman KSAMOFA
مزید پڑھ »
عائزہ خان کی PIA طیارے میں اپنی موجودگی کی خبروں کی تردیدگزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کچھ خبر زیرِ گردش ہیں کہ کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان اور اُن کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے، ان ہی جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے عائزہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »
'بھارتی مظالم جاری، کشمیر میں آج کرفیو کی آڑ میں نمازعید تک نہیں پڑھنے دی گئی'
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »




