پاکستانی فاسٹ بولر 25 میڈن اوورز کے ساتھ عالمی سطح پر تیسری پوزیشن پر آگئے
اردن انتخابات میں مذہبی تنظیموں کی کامیابی؛ نئے وزیراعظم کے نام کا اعلانلاہور میں پولیس کی زیر حراست شخص جاں بحق، سب انسپکٹر معطلپشاور: نصاب میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مواد شامل کرنے کا فیصلہآئینی ترامیم؛ توازن برقرار رکھنے کیلئے سسٹم ہونا چاہیے، وزیر اطلاعاتمقبوضہ کشمیر میں حریت پسند پہلے سے زیادہ پُرعزم جبکہ بھارتی فوج کا مورال پست ہے، برطانوی اخبارامریکی شہری کی ناک سے لیگو کا ٹکڑا برآمدمیٹا کا سوشل میڈیا پبلک پوسٹس پر مبنی اے آئی ماڈل تیار کرنے کا فیصلہفاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ...
کیریبین ٹی 20 لیگ میں انٹیگوا اور باربوڈا فالکنز کے لیے کھیلتے ہوئے محمد عامر نے بھونیشور کمار کے 24 میڈن اوورز کے ریکارڈ کو توڑ دیا اور اب وہ 25 میڈن اوورز کے ساتھ عالمی سطح پر تیسری پوزیشن پر ہیں۔ سب سے زیادہ میڈن اوورز کا ریکارڈ اس وقت سنیل نارائن کے پاس 30 کے ساتھ ہے جبکہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن 26 میڈن اوورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
فاسٹ بولر محمد عامر 32 سال کی عمر میں بھی ڈومیسٹک ٹی 20 فارمیٹ میں ایک غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، انہوں نے 302 میچوں میں 347 وکٹیں حاصل کیں جبکہ جاری کیریبین ٹی 20 لیگ میں وہ سات میچوں میں پانچ وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا وائٹ واش: 'ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ' کا پوائنٹس ٹیبل بدل گیا، کون کس پوزیشن پر؟بنگلادیش نے پوائنٹس ٹیبل میں انگلینڈ کو پیچھے چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلاننیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
شردھا نے انسٹاگرام فالوورز کی ریس میں مودی کو پیچھے چھوڑ دیاانسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والی بھارتی شخصیت کا اعزاز کرکٹر ویرات کوہلی کے پاس ہے جن کے فالوورز کی تعداد 270 ملین سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »
جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائشپاپ اسٹار نے مداحوں کو اپنے ننھے شہزادے کا نام بھی بتا دیا
مزید پڑھ »
چین میں آسمان پر سات سورجوں کا مشاہدہماہرین نے اس مظہر کو ایک نظروں کا دھوکا قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »