نعیم الحق کی نماز جنازہ بعد نماز عصر عائشہ مسجد خیابان اتحاد کراچی میں ادا کی جائیگی Pakistan PTIPolitician NaeemulHaq PassedAway CancerDiagnosed Funeral Karachi naeemul_haque pid_gov PTIofficial SindhGovt_ MoIB_Official
نعیم الحق 11جولائی 1949کو کراچی میں پیدا ہوئے انہوں نے تحریک استقلال سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا اور 1988 میں تحریک استقلال کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیا۔بعد میں نعیم الحق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں
شامل ہوگئے اور انہوں نے 1996 میں عمران خان کے ساتھ تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔انہوں نے پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دئیے۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر عائشہ مسجد خیابان اتحاد کراچی میں ادا کی جائیگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی۔
مزید پڑھ »
عمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نعیم الحق کی وفات پر سیاسی رہنماؤں کے تعزیتی پیغاماتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق 70 سال کی عمر انتقال کر گئے ہیں، ان کے انتقال پر پی ٹی آئی رہنما اور سیاسی قائدین نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
نعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگونعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگو ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »