نعیم الحق کی نماز جنازہ ادا،کس نے پڑھائی؟

پاکستان خبریں خبریں

نعیم الحق کی نماز جنازہ ادا،کس نے پڑھائی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق کی نماز جنازہ اداکردی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق خون کے سرطان کے باعث ہفتہ کے روز انتقال کرگئے تھے جن کی نماز جنازہ اتوار کو عصر کی نماز کے بعد مسجد عائشہ ڈیفنس فیز 4 میں ادا کردی گئی۔ نعیم الحق کی نماز جنازہ معروف عالم دین مولانا تنویر الحق تھانوی نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ میں گورنر پنجاب، گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ پنجاب، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر قانون فروغ نسیم سمیت حکومتی و اپوزیشن کی معروف شخصیات نے شرکت...

نعیم الحق کی تدفین گزری قبرستان میں کی جائے گی جبکہ ان کا سوئم اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاﺅس میں ہوگا جس میں وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر حکومتی شخصیات شریک ہوں گی۔ نعیم الحق کے وزیر اعظم ہاﺅس میں ہونے والے سوئم میں ان کے اہلخانہ بھی شریک ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگےوزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگےوزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے Islamabad PMImranKhan RIPNaeemulhaque ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ڈیفنس خیابان اتحاد ادا کی جائے گینعیم الحق کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ڈیفنس خیابان اتحاد ادا کی جائے گینعیم الحق کی تدفین گزری قبرستان ہوگی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی | Abb Takk Newsنعیم الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk Newsنعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

مرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںمرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنمااور عمران خان کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:15:25