نعیم الحق کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ڈیفنس خیابان اتحاد ادا کی جائے گی

پاکستان خبریں خبریں

نعیم الحق کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ڈیفنس خیابان اتحاد ادا کی جائے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی کے رہنماءنعیم الحق کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ڈیفنس خیابان اتحاد میں واقع مسجد عائشہ میں ادا کی جائے گی جبکہ ان کی تدفین گزری قبرستان ہوگی۔تحریک انصاف کے بانی رکن اور وزیراعظم عمران خان کے م

عاون خصوصی نعیم الحق کا گزشتہ روز ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا تھا، نعیم الحق کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے انتقال پر کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان طارق میں ان کی رہائش گاہ پرصبح سے ہی تعزیت کے لیے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ بھی تعزیب کے لیے نعیم الحق کے گھر پہنچے، اس کے علاوہ سیاسی اور سماجی رہنماؤں سمیت ان کے عزیزواقارب کی آمد جاری ہے۔ اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ کا کہنا تھا نعیم الحق پی ٹی آئی کے بانی رکن تھے،2سال کا عرصے سے بہادری سے بیماری سے لڑ رہے تھے، نعیم الحق کا خلا ہمیشہ رہے گا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk Newsنعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

مرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںمرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنمااور عمران خان کے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگےوزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگےوزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے Islamabad PMImranKhan RIPNaeemulhaque ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی نماز جنازہ بعد نماز عصر عائشہ مسجد خیابان اتحاد کراچی میں ادا کی جائیگینعیم الحق کی نماز جنازہ بعد نماز عصر عائشہ مسجد خیابان اتحاد کراچی میں ادا کی جائیگینعیم الحق کی نماز جنازہ بعد نماز عصر عائشہ مسجد خیابان اتحاد کراچی میں ادا کی جائیگی Pakistan PTIPolitician NaeemulHaq PassedAway CancerDiagnosed Funeral Karachi naeemul_haque pid_gov PTIofficial SindhGovt_ MoIB_Official
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیپی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:34:12