وزارت قانون کا مشرف پر استغاثہ کرنیوالوں کی معلومات دینے سے انکار تفصیلات جانئے: DailyJang
اسلام آباد وزارت قانون و انصاف نے غداری کے الزامات پر سابق ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کیلئے قانونی چارہ جوئی کرنے والے وکلاء اور ان کو ادا کی گئی فیس کی تفصیلات کے حوالے سے معلومات دینے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا ہے کہ یہ مخصوص وزارت ہے، اس لئے عام شہریوں کو جوابدہ نہیں ہوسکتی۔ رائٹ آف ایکسس ٹو انفارمیشن ایکٹ 2017 جسے آر ٹی آئی کے طور پر جانا جاتا ہے، اس کے تحت ایک ٹیکس دہندہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جو یہ جاننا چاہتا تھا کہ عوام کی جانب سے ٹیکسز کی مد میں دی گئی ان کی رقوم کو وزارت...
وزارت کو بھیجے گئے جواب الجواب میں مختار کا کہنا تھا کہ ان کی درخواست کو بغیر مناسب غور کے مسترد کردیا گیا ہے جیسا کہ وزارت نے ان کی درخواست پر فیصلے کے دوران آرٹیکل 19 اے اور رائٹ آف ایکسس ٹو انفارمیشن ایکٹ پر غور کرنے تک کی زحمت گوارا نہیں کی۔ مختار نے وضاحت کی کہ اس کے باوجود کہ وزارت نے محض انتظامی اطلاع کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی ہے جس کا رائٹ آف ایکسس ٹو انفارمیشن ایکٹ 2017 کی واضح دفعات کی موجودگی میں کوئی قانونی اثر نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبیرسٹر فروغ نسیم کل صبح بطور وفاقی وزیر قانون و انصاف حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھ »
بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وزیر قانون بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بیرسٹر فروغ نسیم نے سپریم کورٹ کے روبرو آرمی چیف کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہونے کیلئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔
مزید پڑھ »
حکومت نے کس کو وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ؟بڑ ی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وفاقی وزیر قانون
مزید پڑھ »
فروغ نسیم نے وفاقی وزیر قانون کا حلف اٹھالیااسلام آباد : : سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت توسیع کیس کی پیروی کے لیے مستعفی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی: قانون سازی کے دوران ن لیگی ارکان غائب
مزید پڑھ »