پاکستان اور ترکی کے سرکاری ابلاغی اداروں کے مابین تعاون مثبت پیش رفت ہے۔فردوس عاشق اعوان Pakistan Turkey Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official MediaOrganisations Government Development
اور ترکی کے سرکاری ابلاغی اداروں کے مابین تعاون مثبت پیش رفت ہے۔ پاکستان ٹیلی ویڑن ، ریڈ یو پاکستان اور ٹی آر ٹی میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہونا خوش آئند ہے۔ اس اقدام سے ترکی اور پاکستان میں ثقافتی روابط کو فروغ حاصل ہوگا ایک دوسرے کی روایات کو سمجھنے کی حوصلہ افزائی ہوگی اور عوامی سطح پر مزید قربت پیدا ہوگی۔ہفتے کے روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ مفاہمت کی ان یادداشتوں کے تحت پاکستان اور ترکی کے ٹی وی ڈراموں کی ایک دوسرے کے ممالک میں نمائش ہوگی۔ یہ دو طرفہ تعاون دونوں ممالک کے...
کے کاز کو اجاگر کرنے کیلئے بیانیہ کو تقویت بھی دے گا۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سینما کے شعبہ میں دونوں ممالک میں تعاون پر اتفاق سے پاکستانی فلمی شعبے کی بحالی اور فروغ میں مدد ملے گی۔ سیاحت کی ترقی اور فروغ وزیر اعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے۔ثقافت اور ورثہ کے شعبوں میں نمائشوں اور خطاطی ورکشاپ کے انعقاد کو ممکن بنایا جا ئے گا۔اسلامی فن تعمیر کی ترویج اور ورثے کو محفوظ بنانے کے مشترکہ منصوبے بھی زیر غور ہیں۔سیاحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی مفاہمتی یادداشت ترکی کے تجربات سے اس شعبہ میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوان Pakistan Turkey FirdousAshiqAwanTweets ErdoganInPakistan Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov PakTurkey TrEmbIslamabad
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی کے درمیان 2 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی کے مابین وفود کی سطح پر ملاقاتوں کا آغاز | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان کے ساحلی مقامات پر کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش کی یلغار - ایکسپریس اردوبلوچستان کے ساحلی مقام گنز جبکہ جیوانی میں بڑے پیمانے پر کرمبیونیلا اور بلوم جیلی فش کے بچے دیکھے گئے،ڈبیلو ڈبیلو ایف
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاریاسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر تک کے تمام اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معاشی اصلاحات
مزید پڑھ »
’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اے ایف ٹی ایف کے اجلاسوں میں پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »