پاکستان میں چینی کی قیمت میں 4 آنے اضافے کیخلاف شروع ہونیوالی وہ تحریک جس نے انتہائی طاقتور آمر کو بھی عہدہ چھوڑنے پر مجبور کردیا
اضافہ ہر جگہ ہی بحث کا حصہ بن چکا ہے لیکن ماضی میں بھی مہنگائی کا رونا کچھ کم نہیں تھا، ایوب خان کو بھی ایک ایسی ہی تحریک کی وجہ سے عہدہ چھوڑنا پڑا تھا جو بنیادی طورپر چینی کی فی سیر قیمت میں چار آنے کے اضافے کے خلاف شروع ہوئی تھی ۔ حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی
اگرچہ ایوب خان اور اس کی پشت پناہی کرنے والی مقتدر قوتوں کے خلاف لوگوں کے غم و غصہ کے کئی اسباب تھے، جن میں سب سے بڑا سبب قیام پاکستان کے بعد سیاسی اور جمہوری عمل کو روکنا تھا لیکن چینی کی قیمت میں صرف چار آنے کے اضافےنے اس غم و غصہ کو منظم سیاسی تحریک کا رخ دے دیا۔اس تحریک کی وجہ سے عوامی جمہوری انقلاب کی رارہ ہموار ہو چکی تھی۔" پرویز مشرف کوغدار نہیں کہا جاسکتا بلکہ۔۔۔"وزیرداخلہ اعجاز شاہ سابق فوجی صدر کیلئے میدان میں...
مجھے آج بھی یاد ہے کہ ایوب خان کے خلاف پہلا احتجاجی مظاہرہ کراچی میں بورڈ آفس پر ہوا تھا اور اس کے بعد یہ تحریک پورے ملک میں پھیل گئی تھی تاہم کراچی اس تحریک کا مرکز تھا۔ مشرقی پاکستان میں یہ تحریک زیادہ شدت اختیار کر گئی تھی۔ ڈھاکا میں ہی ایوب خان پر قاتلانہ حملہ بھی ہوا تھا۔پنجاب اسمبلی :وزیرقانون کی اسپتا ل میں جاں بحق افراد کو مفت ایمبولینس کی فراہمی کی قرارداد کی مخالفت
اگلے روز گھر کے ماہانہ راشن کا بل میرے سامنے آیا تو میرے ذہن میں پہلا سوال یہ پیدا ہوا کہ اس قدر تیزی سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لوگ چیخ بھی رہے ہیں اور دھاڑیں بھی مار رہے ہیں لیکن کوئی بڑی سیاسی تحریک کیوں نہیں بن رہی ؟ الامان و الحفیظ! ٹماٹر تین سو روپے فی کلو، پیاز 90روپے، ہری مرچیں 130روپے، پودینہ 220روپے، لیموں 160 روپے فی کلو ہے جبکہ دال مسور 135روپے، دال مونگ 195روپے اور چاول 156روپے فی کلو ہیں، گھی کی قیمت میں ہر ماہ دس فیصد اضافہ ہو جاتا ہے۔بہت سوچ و بچار کے بعد اس سوال کا یہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شبنم کی پاکستان فلم انڈسٹری میں واپسی کی خواہش’پاکستان اور پاکستانی فلم انڈسٹری سے میرا گہرا تعلق ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوششچین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوشش مسئلہ کشمیرپر گویا پاکستان کو ’’جھنڈی‘‘ دکھانے کے بعد امریکی توجہ اب پاکستان کو چین کے حلقہ اثر سے ’آزاد‘ کروانے کی جانب مبذول ہورہی ہے javeednusrat Kashmir China Islamabad USA ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراضسلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراض Pakistan Objection India Permanent Membership UN UNHumanRights PMOIndia ForeignOfficePk IndiaToday MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے والا بھارت سلامتی کونسل میں رکنیت کااہل نہیں،پاکستاننیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے
مزید پڑھ »
چین پاکستان اقتصادی راہداری سے خطے کی خوشحالی میں انقلاب برپاہوگا:وزیراعظمچین پاکستان اقتصادی راہداری سے خطے کی خوشحالی میں انقلاب برپاہوگا:وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial China
مزید پڑھ »
9سال میں پاکستان کی ٹیکس آمدن 82 ارب ڈالرز ہوسکتی ہے، عالمی بینک9سال میں پاکستان کی ٹیکس آمدن 82 ارب ڈالرز ہوسکتی ہے، عالمی بینک تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »