www.24newshd.tv
میں ہنڈرڈ انڈیکس تین سو سے زائد پوائنٹس کی کمی سے 40 ہزار کی سطح سے نیچے بند ہوا، کاروبار بھی پہلے سے انیس فیصد کم ہوا۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے مثبت آغاز کے ساتھ ہی تھوڑے اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکار ہو گئی، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس مین چار سو پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی، کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس تین سو پینتیس پوائنٹس کی کمی سے انتالیس ہزار سات سو اٹھاسی پر بند ہوا۔
تین سو بانوے کمپنیوں کے شئیرز کا لین دین ہوا، ایک سو چوون کی قیمت میں اضافہ جبکہ دو سو انتیس کی قیمت کم ہوئی، مجموعی طور پر چوالیس کروڑ اٹھاسی لاکھ شئیرز کا کام ہوا، مارکیٹ میں شئیرز کی مجموعی مالیت میں پینتالیس ارب پچاسی کروڑ روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے پہلے روز یعنی پیر کے دن تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین مارکیٹ قراربلومبرگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین مارکیٹ ہے۔ بلومبرگ کے مطابق 36 فیصد ریٹرن کے ساتھ پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لانے پر شکریہ ہمایوں سعیدڈرامہ میرے پاس تم ہو میں بیوی کی بیوفائی برداشت کرنے والے دانش نے اپنا گھر فروخت کرنے کے بعد سارا پیسہ انتقاماً اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں شہوار اینڈ کو کے شیئرز خریدنے میں لگایا تو سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ اتفاق ڈھونڈ نکالا SamaaTV
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 40 ہزار پوائنٹس کی حد عبور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیااسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی حد عبور کرگیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »