امریکی صدر کی پاکستان اوربھارت کےدرمیان ثالثی کی پیشکش کوحقیقت کاروپ دیاجانا چاہیے،ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ DawnNews
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نام نکلنے کے حوالے سے پرامید ہے اور عالمی برادری میں پاکستان کے پارٹنرز اس سلسلے میں مدد کے خواہاں ہیں۔
جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پرامید ہے اور اس معاملے پر عالمی برادری میں پاکستان کے پارٹنرز مدد کے خواہاں ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی کئی مرتبہ پیشکش کی گئی، اب اس پیشکش کو حقیقت کا روپ دیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا اور بھارت کے درمیان دفاعی تعلقات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کی صورتحال میں عدم استحکام کا باعث ہیں۔ بھارت کی طر ف سے جنگ بندی معاہدے کی بڑھتی خلاف ورزیوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے عائشہ فاروقی نے کہاکہ بھارت نے اس سال کے آغاز سے اب تک 272 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے جن کے نتیجے میں 3شہری شہید اور 25شدید زخمی ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پُرامید ہے، ترجمان دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اے این ایف کی چاغی میں بڑی کارروائی، 1020 کلو ہیروئن برآمداسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے چاغی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1020 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں اے این ایف نے خفیہ معلومات کی بنا پر کارروائی کرتے ہوئے 1020 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ذرائع اے این
مزید پڑھ »
چاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمداسلام آباد: (دنیا نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلی جنس نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمد کر لی ہے۔
مزید پڑھ »
ہم یہ کام نہیں کرسکتے“ پاکستان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا؟اسلام آباد(نیوزایجنسیاں) پاکستان نے آئی ایم ایف حکام پر واضح کردیاہے کہ کہ موجودہ حالات
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گااسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئے گا اور جون تک ٹیکسز میں اضافہ بھی نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے، مشیر خزانہ حف
مزید پڑھ »
جون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاقجون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاق IMF IMFNews pid_gov MoIB_Official Taxes
مزید پڑھ »