پشاور ایئرپورٹ پر 1.890 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد

کھबर خبریں

پشاور ایئرپورٹ پر 1.890 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد
مانشیات، برآمد، پشاور ایئرپورٹ، آئس ہیروئن، اسمگلن
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پشاور ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے جدہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 1.890 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ مسافر کی شناخت اسفند یار کے نام سے ہوئی ہے، جس نے منشیات کو سلائی مشین میں چھپا رکھی تھی۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے جدہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 1.890 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

منشیات لے جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کی شناخت اسفند یار کے نام سے ہوئی، جس نے اپنے سامان میں منشیات چھپا رکھی تھی۔ ملزم نے آئس ہیروئن سلائی مشین میں مہارت سے چھپا رکھی تھی، تاہم اے ایس ایف کے پیشہ ورانہ مہارت کے حامل عملے نے تفصیلی تلاشی پر 1.890 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات سمیت اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔Mar 27, 2025 10:18 AMلاہور؛ عید کی آمد، اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگ خواتین اپنوں کی راہ تک رہی ہیںوفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی، نوٹیفکیشن جاریمیانمار، تھائی لینڈ میں زلزلہ، وزارت خارجہ کا کرائسس منیجمنٹ سیل فعالوائس آف امریکا سے عملے کی جبری برطرفی، جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو روک...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مانشیات، برآمد، پشاور ایئرپورٹ، آئس ہیروئن، اسمگلن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹا گوندھنے کی مشینوں میں چھپائی گئی چرس برآمدآٹا گوندھنے کی مشینوں میں چھپائی گئی چرس برآمدپشاورریلویز پولیس نے کینٹ اسٹیشن پشاور پر کارروائی کرتے ہوئے چرس برآمد کی
مزید پڑھ »

جدہ جانے والی پرواز کے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدجدہ جانے والی پرواز کے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدملزم نے آئس ہیروئن سلائی مشین میں مہارت سے چھپا رکھی تھی
مزید پڑھ »

منشیات ہارمونیم میں چھپا کر سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکاممنشیات ہارمونیم میں چھپا کر سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامہارمونیم کے اندر نہایت مہارت سے چھپائی گئی 1.960 کلو گرام آئس برآمد ہوئی
مزید پڑھ »

اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 3 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمداے این ایف کا کریک ڈاؤن، 3 کروڑ سے زائد کی منشیات برآمدبرطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد ہوئی، ترجمان اے این ایف
مزید پڑھ »

بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرنے والی حاملہ خاتون کی درخواست ضمانت خارجبیرون ملک ہیروئن اسمگل کرنے والی حاملہ خاتون کی درخواست ضمانت خارجہیروئن بھرے کیپسول ملزمہ کے پیٹ سے برآمد ہوئے تھے، اے این ایف
مزید پڑھ »

امریکہ سے نکالے گئے جنوبی افریقی سفیر کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبالامریکہ سے نکالے گئے جنوبی افریقی سفیر کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبالکیپ ٹاؤن ایئرپورٹ پر پہنچنے پر سینکڑوں حامیوں نے نعرے لگا کر ان کا استقبال کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 13:22:19