پنجاب میں شدید دھند، موٹروے بند

اخبار خبریں

پنجاب میں شدید دھند، موٹروے بند
دھندموٹروےبند
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے مختلف موٹروے بند ہو گئے ہیں۔ پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر کرنے سے باز رہنے اور دوران ڈرائیونگ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔

پنجاب ایک بار شدید دھند کی لپیٹ میں آگیا، دھند کی شدت کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر وے ایم 2، ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن منار تک بند کردی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق دھند کے باعث بند موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ اور موٹر وے ایم 11، محمود بوٹی ٹول پلازہ سے کالا شاہ کاکو تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔ موٹرویز پولیس کے ترجمان نے شہریوں اور ڈرائیورو کو غیر ضروری سفر سے گریز اور دوران

ڈرائیونگ احتیاط کا مشورہ دیا۔ ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دُھند چھائی رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے چند میدانی علاقوں میں کہرا پڑنے کی بھی توقع ہے۔ ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الٰہی اگلی سماعت پر طلب ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الٰہی اگلی سماعت پر طل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

دھند موٹروے بند پنجاب موسمیاتی حالات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کر کے پہلے ہی ہمارا احتجاج کامیاب بنادیا، وزیراعلیٰحکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک بند کر کے پہلے ہی ہمارا احتجاج کامیاب بنادیا، وزیراعلیٰوفاق اور پنجاب حکومت نے بوکھلاہٹ میں موٹروے اور شاہراہیں، بس اڈے بند کردیے ہیں، علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس پر حملوں میں مریم نواز کا شدید غم و غصہپنجاب پولیس پر حملوں میں مریم نواز کا شدید غم و غصہپنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پی ٹی آئی مظاہرین کے پنجاب پولیس پر حملوں پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ مظاہرین نے ایسا اسلحہ استعمال کیا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں موسم خشک، سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈبلوچستان میں موسم خشک، سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈپہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی
مزید پڑھ »

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ؛ ارشد ندیم نے تیاریوں کا آغاز کردیاورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ؛ ارشد ندیم نے تیاریوں کا آغاز کردیالاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں کوچ سلمان بٹ کی نگرانی میں ٹرینگ شروع کردی
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے، عظمی بخاریبانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے، عظمی بخاریمرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپنجاب میں وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پاس ہوا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:38:50