پنجاب میں مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

دوپہر دو بجے 'کلاوڈ سیڈنگ' کی گئی تھی جس سےچند گھنٹوں بعد بارش ہوئی، محکمہ موسمیات کی تصدیق

پنجاب میں اسموگ کے باعث نظام درہم برہم جہاں حکومت نے مصنوعی بارش کی مقامی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا اور محکمہ موسمیات نے بارش کی تصدیق بھی کردی۔

محکمہ موسمیات نے تصدیق کردی کہ جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور گوجر خان میں 'سیڈ کلاوڈنگ' کے نتیجے میں جہلم اور گوجر خان میں بارش ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی بیاہ کی تقریبات کو سادہ بنایے!شادی بیاہ کی تقریبات کو سادہ بنایے!پنجاب میں لاہور کی حد تک شادیوں پر سنگل ڈش کا رواج ہے۔
مزید پڑھ »

31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟31 سالہ لاء گریجویٹ لارنس بشنوئی کون اور سلمان خان کو کیوں قتل کرنا چاہتا ہے؟اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا
مزید پڑھ »

لاہور میں smog کے خلاف مصنوعی بارش کی تیاریاںلاہور میں smog کے خلاف مصنوعی بارش کی تیاریاںلاہور میں smog کو کم کرنے کے لیے مصنوعی بارش کے عمل کی تیاریاں شروع ہو گئیں ہیں۔ فننس Ministry کے ذرائع کے مطابق، اس منصوبے پر 350 ملین روپے خرچ ہوں گے۔ موسمیات اور ماحولیاتی محکمہ اس عمل میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ آلودگی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے اسکولوں کو چھٹی دینے کا بھی posal پیش کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا اسرائیل کی مصنوعی ذہانت کی نگرانی میں5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا اسرائیل کی مصنوعی ذہانت کی نگرانی میںاسرائیل کے نامور عسکری تاریخ دان یووال نووا ہاراری کی جدید کتاب 'Nexus' میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش میں اسکائی نیٹ نامی ایک مصنوعی ذہانت کا سسٹم پاکستان کے موبائل فون نیٹ ورک کی بڑے پیمانے پر نگرانی کر رہا ہے۔ اس سسٹم سے ساڑھے 5 کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹا جمع کیا جاتا ہے اور یہ ڈیٹا بنیاد پر لوگوں کو دہشت گرد ہونے کا امکان بتایا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر کا سکول جہاں 120 جڑواں بچے پڑھتے ہیں: ’کلاس سے باہر جاتا ایک ہے، ڈانٹ دوسرے کو پڑتی ہے‘جالندھر میں پنجاب پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ’پولیس ڈی اے وی سکول‘ میں جڑواں بچوں کی اتنی بڑی تعداد کے باعث اکثر اساتذہ کشمش کا شکار ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

دوپہر کو اکثر غنودگی کا سامنا کرنے سے ایک سنگین مرض کا خطرہ بڑھنے کا انکشافدوپہر کو اکثر غنودگی کا سامنا کرنے سے ایک سنگین مرض کا خطرہ بڑھنے کا انکشافدرمیانی عمر یا بڑھاپے میں دوپہر کو غنودگی کا تجربہ روزانہ ہونے لگے تو یہ ایک سنگین مرض کی نشانی بھی ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:01:14