گیمز کے آٹھویں روز امریکی ایتھلیٹس نے بھی عمدہ پرفارمنس کے ذریعے اپنے ملک کو 14 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن پر پہنچادیا۔
پیرس اولمپکس میں میڈلز مقابلوں کے 8 ویں روز بھی چین کی بالادستی برقرار رہی، چین 16 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔
روئنگ وویمن ایٹ اے فائنل رومانیہ کے نام رہا، روئنگ مینز ایٹ اے فائنل برطانیہ نے جیتا، روئنگ مینز سنگل اسکلز میں جرمنی کے زیلڈر اولیور نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ایکوسٹیرین کے ڈریسج ٹیم گراں اسپیشل میں جرمنی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ، مینز روڈ سائیکلنگ میں بیلجیئم گولڈ میڈل کا حقدار رہا۔ آرچری میں جنوبی کوریا نے گولڈ میڈل حاصل کیا، بیڈمنٹن کے وویمن ایونٹ میں چین کی جوڑی نے ہم وطن پیئر کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا، آرٹسٹک جمناسٹکس کے مینز فلور ایکسرسائز کا فائنل فلپائن کے نام رہا۔
ایتھلیٹکس میں مینز شاٹ پٹ کا فائنل امریکا کے ریان کراؤسر کے نام رہا ، وہ مسلسل تیسری بار اس ایونٹ کا اولمپک گولڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرس اولمپکس میں میڈلز کی جنگ جاری، جاپان6 طلائی تمغوں کیساتھ ٹیبل پر سرفہرستاولمپکس کے آرچری مقابلوں میں کورین کھلاڑیوں کی بالادستی برقرار ہے، برطانیہ نے بھی گولڈ میڈلز کا کھاتہ کھول لیا۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرارپیرس اولمپکس 2024 کے تازہ مقابلوں میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز: پاکستانی ایتھلیٹس کل سے ایکشن میں نظر آئیں گےپیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کا سفر کل سے شروع ہوگا۔ پاکستان کے 2 ایتھلیٹس شوٹنگ کے مقابلوں میں ایکشن میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر اولمپکس میں کیوں شریک نہیں؟پیرس اولمپکس میں پاکستان کی جانب سے 7 ایتھلیٹس ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس، پہلے روز چین اور آسٹریلیا نے 2، 2 گولڈ میڈلز جیت لیےمینز روڈ سائیکلنگ میں بیلجیم کا گولڈ میڈل اور آسٹریلیا نے انفرادی ٹائم ٹرائلز میں طلائی تمغہ حاصل کیا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس 2024 میں تمغوں کی دوڑ کا آغاز ہوگیاچین نے پہلے دونوں گولڈ میڈلز جیت لیے، امریکا بھی ایک میڈل جیتنے میں کامیاب
مزید پڑھ »