چیمپئنز ٹرافی میں فاتح ٹیم سفید کوٹ کیوں پہنتی ہے؟ جانیے

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئنز ٹرافی میں فاتح ٹیم سفید کوٹ کیوں پہنتی ہے؟ جانیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

یہ روایت 2009 میں جنوبی افریقہ میں چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے ایڈیشن میں شروع ہوئی

چیمپئنز ٹرافی، جو کہ آئی سی سی کے سب سے اہم ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے، میں فاتح ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو ایک خصوصی سفید کوٹ دیا جاتا ہے۔ یہ سفید کوٹ ٹیم کی محنت، عزم اور کامیابی کی علامت سمجھی جاتی ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق، چیمپئنز ٹرافی کے ہر میچ کی اہمیت ہوتی ہے اور ٹیمیں نہ صرف ٹرافی بلکہ اس قیمتی سفید کوٹ کے لیے بھی مقابلہ کرتی ہیں، جو برتری اور عزم کی علامت ہے۔سفید کوٹ ایک اعزازی بیج کے طور پر چیمپئنز کی شان کو بڑھاتا ہے اور یہ بے مثال عزم کی ایک نشانی ہے جو نسلوں کو متاثر کرتا ہے۔ ، جب رکی پونٹنگ کی قیادت میں آسٹریلیا کو نیوزی لینڈ کو شکست دے کر یہ سفید کوٹ دیے گئے۔بھارت نے 2013 میں انگلینڈ کو شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا، جبکہ پاکستان نے 2017 میں بھارت کو 180 رنز سے شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی جیتی اور سرفراز احمد کی قیادت میں ٹیم نے یہ سفید کوٹ پہننے کا اعزاز حاصل کیا۔Mar 09, 2025 04:38 PMویرات کوہلی کا چیمپیئنزٹرافی کے فائنل میں منفرد ریکارڈبارسلونا، 10 پاکستانی نژاد افراد دہشت گردی کے الزامات میں گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیچیپمئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے قومی ٹیم نے کمر کس لیقومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ کیلیے نیٹ پریکٹس کی، حارث رؤف کی واپسی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد، رکی پونٹنگ سے آگے نکل گئےچیمپئنز ٹرافی کے فاتح کپتان سرفراز احمد، رکی پونٹنگ سے آگے نکل گئےسرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: کیا افغانستان کی ٹیم اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے؟چیمپئنز ٹرافی: کیا افغانستان کی ٹیم اب بھی سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے؟گروپ بی میں جنوبی افریقا اور افغانستان کے 3، 3 پوائنٹس ہیں
مزید پڑھ »

قذافی اسٹیڈیم ناک آؤٹ! فائنل میں پہنچنے پر بھارتیوں کی ٹرولنگقذافی اسٹیڈیم ناک آؤٹ! فائنل میں پہنچنے پر بھارتیوں کی ٹرولنگچیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکانراولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکانآسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں پہلا مقابلہ موسم کی نذر ہوا
مزید پڑھ »

قذافی اسٹیڈیم ناک آؤٹ ہوگیا! فائنل میں پہنچنے پر بھارتی آپے سے باہر ہوگئےقذافی اسٹیڈیم ناک آؤٹ ہوگیا! فائنل میں پہنچنے پر بھارتی آپے سے باہر ہوگئےچیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 06:56:24