چین میں جان لیوا کرونا وائرس کےحملے جاری ،مزید 109 افراد ہلاک China coronavirus
مطابق چین میں کروناوائرس کے متاثرہ مریضوں میں کمی آئی ہے ۔ 12 ہزار افراد صحت یاب ہو کر واپس جاچکے ہیں ۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق چین سے باہر ایک شخص سے دوسرے شخص میں وائرس کی منتقلی کے92کیس رپورٹ ہوچکے ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے میں بارہ سے اٹھارہ ماہ لگ سکتے ہیں ۔ اس سلسلے میں عالمی ادارہ صحت کی خصوصی ٹیم پہلے ہی چین پہنچ چکی ہے ۔عالمی ادارہ صحت کی ٹیم چین میں کرونا وائرس کی وبا سے متعلق...
کرےگی۔ ایڈوانس ٹیم کی روانگی کااعلان عالمی ادارہ صحت کےسرابراہ ٹیڈرس نےکیا ۔ چین پہنچنے والےعالمی ماہرین پرمشتمل ٹیم کی سربراہی بروس ایلورڈ کررہےہیں جنہیں پبلک ہیلتھ ایمرجنسی میں تجربہ حاصل ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے نویل کرونا وائرس کو کویڈ-19کا نام دے دیا ہے۔ وائرس پہلی بار31دسمبر2019 کو چین میں رپورٹ ہوا۔ عالمی ادارہ صحت نے ویکیسین کی تیاری اور تحقیق کا عمل تیز کرنے کی اپیل کردی ہے جبکہ 21 ممالک نے چین کوطبی سامان بطورعطیات فراہم کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کرونا وائرس کے اثرات کب تک ختم ہو جائیں گے ؟جان لیوا وائرس سے خوفزدہ لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ چین میں موجود کسی
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے مزید 108افراد ہلاک،ہلاکتیں2100سے تجاوزجان لیوا وائرس کے باعث ہلاکتیں 2100 سےتجاوز تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus
مزید پڑھ »
پاکستان مشکل گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑاہے ، وزیراعظم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
چین میں کوروناوائرس سےاموات2200 سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوچین میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2247 ہوگئی
مزید پڑھ »