چین نے وال سٹریٹ جرنل میں چھپنے والے ایک مضمون کو نسل پرستانہ قرار دیتے ہوئے اخبار کے تین صحافیوں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل میں تین فروری کو چھپنے والے اس مضمون میں کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے چینی حکومت کے اقدامات پر تنقید کی گئی تھی۔
وال سٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ صحافیوں کو چین سے نکل جانے کے لیے پانچ دن کی مہلت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ مضمون اِن صحافیوں نے نہیں لکھا تھا۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ کا کہنا ہے کہ یہ مضمون 'نسل پرستانہ‘ ہے اور اِس نے وباء کے خلاف چین کی کوششوں کو ’بدنام‘ کیا ہے۔ترجمان نے ملک بدری کا سامنا کرنے والے صحافیوں کا نام لیے بغیر کہا کہ چینی عوام ایسے میڈیا کو خوش آمدید نہیں کہتے جو نسل پرستانہ بیانات چھاپتا ہے اور چین پر کینہ پرور حملے کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی محکمہ انصاف کی ٹرمپ کے دوست کو کم سزا کی سفارش پر ججز کو تشویشواشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی کے خلاف مقدمے میں محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ مداخلت پر ججز نے اظہار تشویش کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے گزشتہ ہفتے ٹرمپ کے دوست راجر اسٹون کو کم سزا دینے کی سفارش کی تھی، محکمہ انصاف کی مبینہ
مزید پڑھ »
جس نے سلطان راہی بن کر عمارت کو تالالگایایہ ان کو زیب نہیں دیتا ،اسلام آبادہائیکورٹ،پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل کی عدم بحالی پر سیکرٹری صحت کو توہین عدالت کا نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس بے لگام مزید 136 افراد ہلاکبیجنگ: چین میں کورونا وائرس بے لگام ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں مزید 136 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے متاثر ہونے والے افراد
مزید پڑھ »
زلفی بخاری کی چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین سے ملاقاتاسلام آباد: وزیر اعظم کے معاونین خصوصی زلفی بخاری اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین سے ملاقات کی اور بتایا کہ حکومت چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی مشکلات حل کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوص
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیںچین: کورونا وائرس سے بچنے کیلیے خاتون زرافہ بن گئیں China CoronaVirus CoronaFear Woman Custom InfectiousDisease Hospital
مزید پڑھ »
کورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہکورونا وائرس،چین کا امریکی طبی آلات کی درآمد پر محصول میں چھوٹ دینے کا فیصلہ CoronaVirus US China MedicalImports WaivedTax
مزید پڑھ »