امریکی صدر نے رات گئے کی گئی اپنی پوسٹ میں خود کو راک اسٹار سے ملایا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ان کے چاہنے والے اور مخالفین کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔
کل رات گئے وہ زرا مختلف انداز میں نظر آئے جب انھوں نے ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جس میں آدھا چہرہ ان کا جب کہ آدھا چہرہ معروف راک اسٹار آنجہانی ایلوس پریسلے کا تھا۔ گزشتہ برس بھی ایک پوسٹ میں ٹرمپ نے لکھا تھا کہ لوگ برسوں سے ایلوس پریسلے اور میرے درمیان مماثلت کے بارے میں بات کر رہے ہیں اب یہ تصویر ہر جگہ پھیل چکی ہے، تو آپ کا کیا خیال ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امن کا خواب اور ٹرمپ کی پالیسیاںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف متبادل حکمت عملی پر غورکیا گیا
مزید پڑھ »
پاکستان ،امریکا اور چین کے درمیان فاصلے کم کرنے میں کردار ادا کرسکتا ہے، بلاول بھٹوڈونلڈ ٹرمپ’ ڈیل میکر‘ ہیں ان کی لیڈرشپ میں پاکستان کلیدی علاقائی چیلنجز سے نبردآزما ہوسکتا ہے، چیئرمین پیپلپزارٹی
مزید پڑھ »
امریکا سے بیدخل پاکستانیوں سمیت تارکین وطن دارئین جنگل کے شیلٹر منتقلڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا سے تارکین وطنوں کو جبری طور پر بیدخل کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
چین نے ٹرمپ کے غزہ سے بیدخل منصوبے کو مسترد کیاچین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بیدخل کرکے کسی دوسرے ملک بسانے کے منصوبے کو ناقبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
مزید پڑھ »
امریکہ اور بھارت نے فوجی معاہدے کر لئےنریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور جوہری توانائی اور لڑاکا طیاروں کے لیے معاہدے کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »
نریندر مودی کا دورئہ امریکہ اور بھارتی تارکین وطن کا انخلاءکیا ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں امریکی عوام سے تارکین وطن کو نکالنے کا وعدہ پورا کر سکیں گے؟
مزید پڑھ »