کمیشن کے اعداد و شمار اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی کے اعداد و شمار میں تضاد پایا گیا
کابینہ کمیٹی برائے جبری گم شدگی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ کابینہ کی ہدایت کے مطابق 5 سال سے زائد عرصے سے لاپتا افراد کے خاندانوں کو 50 لاکھ روپے تک کا مالی امدادی پیکج دیا جائے گا۔
کمیٹی کو جبری گم شدگیوں سے نمٹنے کے اقدامات اور جبری گمشدگیوں پر انکوائری کمیشن کے کام کا جائزہ لینے کا اختیار دیا گیا ہے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ کمیشن کی طرف سے لیے گئے جائزے میں کئی کیسز بوگس پائے گئے، چند ایسے افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے جو قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے ملک سے فرار ہو گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج سے ملک بھر میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغازمہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
مزید پڑھ »
چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس، جیل اصلاحات کمیٹی تشکیلتین سال سے زائد عرصے سے فیصلے کے منتظر قیدیوں کے مقدمات کو ترجیح دی جائے، چیف جسٹس آف پاکستان
مزید پڑھ »
فرانس میں شوہر نے بیوی کو جنسی زیادتی کے دلدل میں ڈال دیافرانس کی عدالت نے ایک 72 سالہ شوہر کو 50 سے زائد افراد کے ساتھ اپنی بیوی کو جنسی زیادتی کے جرم میں مجرم قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ہماری کمیٹی ہر ایک سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فرازہمارے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 200 سے زائد کارکن لاپتا، 5 ہزار سے زائد لوگ جیلوں میں ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
شام 5 بجے کے بعد کھانا کونسی سنگین بیماری کا خطرہ بڑھا سکتا ہےتحقیق میں 50 سے 75 سال کی عمر کے 26 شرکا کو شامل کیا گیا
مزید پڑھ »
امریکا کی وسطی ریاستوں اور برطانیہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہمامریکا میں برفانی طوفان سے ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں
مزید پڑھ »