کامیاب مذاکرات کے بعد ڈاکٹرز کا احتجاج ختم | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کامیاب مذاکرات کے بعد ڈاکٹرز کا احتجاج ختم | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

کامیاب مذاکرات کے بعد ڈاکٹرز کا احتجاج ختم JMPC YDA

کراچی:جناح اسپتال کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے صوبائی وزیر صحت اور سیکریٹری کی یقین دہانی پر اپنا احتجاج ختم کردیا ہے۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین ڈاکٹرعمر سلطان کے مطابق ہم نے مریضوں کی مشکلات کے پیش نظر علامتی احتجاج کیا اور آج صوبائی وزیر صحت اور سیکریٹری کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کردیا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز جناح اسپتال کی وفاق میں منتقلی کے معاملے پر ڈاکٹرز کی جانب سے حکومت کو دیا گیا الٹی میٹم ختم ہوگیا تھا، جس پر ڈاکٹرز نے او پی ڈیز بند کو دوگھنٹے کے لئے بند کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامیاب آن لائن ڈیٹنگ کے لیے سات مشورےکامیاب آن لائن ڈیٹنگ کے لیے سات مشورےآن لائن ڈیٹنگ دنیا بھر اور ہر عمر کے افراد میں کافی مقبول ہے لیکن اس میں کامیابی کی شرح کیا ہے؟ محبت کی آن لائن تلاش میں کامیابی کو ممکن بنانے کے لیے چند مشورے
مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش Pakistan PTIGovt UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawanProgram UdarOfficial KhawajaMAsif PTIofficial pid_gov president_pmln MoIB_Official
مزید پڑھ »

پرانے گدوں میں فصلیں اگانے کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردوپرانے گدوں میں فصلیں اگانے کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردوشیفلڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے عالمی پناہ گزینوں کے لیے فوم کو کھاد کے طور پر استعمال کیا جس پر پودے اگتے ہیں
مزید پڑھ »

جناح اسپتال کے ڈاکٹرز احتجاج پر نکل آئے | Abb Takk Newsجناح اسپتال کے ڈاکٹرز احتجاج پر نکل آئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بولان میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا و ملازمین کا دھرنا ختمبولان میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا و ملازمین کا دھرنا ختمبولان میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا اور ملازمین کے مطالبات تو اگرچہ مختلف ہیں لیکن انھوں نے مطالبات کو منوانے کے لیے مشترکہ احتجاج کا سلسلہ شروع کیا۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ | Abb Takk Newsنیوزی لینڈ کا بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:54