خاتون کا شوہر کے کاروبار سے تعلق نہیں وہ گھریلو اور پردہ نشیں خاتون ہیں،باربار نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں،وکیل کا مؤقف
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے ہراساں کرنے کے الزام سے متعلق خاتون کی درخواست پر ایف آئی اہلکاروں کو نوٹس جاری کردیئے۔درخواستگزار کے وکیل شوکت حیات ایڈووکیٹ نے مؤقف دیا کہ ایف آئی اے شازیہ خاتون کو باربار نوٹسز جاری کررہاہے، خاتون کے شوہر کے خلاف زرمبادلہ کے قوانین کی خلاف ورزی کا مقدمہ ہے، کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، جواب جمع کرادیا ہے، خاتون کا شوہر کے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں وہ گھریلو اور پردہ نشیں خاتون...
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے ایم ایل سرکل مسعود احمد بار بار انہیں طلبی کے نوٹسز جاری کررہا ہے، ایف آئی اہلکاروں کو ہراساں کرنے سے روکا جائے، کال آپ نوٹسز واپس لینے کا حکم دیا جائے۔Mar 04, 2025 10:19 AMسفارتی رابطوں کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات کا امکانلاہور: 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتارسویلینز کا ٹرائل؛ آرمی ایکٹ کی شقوں کو اب کالعدم قرار نہیں دیا جا سکتا، سپریم کورٹ بار کا مؤقفمولانا فضل الرحمٰن کو ہماری اور ہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں،جنید...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ آن لائن گیمبلنگ پر پابندی ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے درخواستجسٹس راجا انعام امین منہاس نے درخواست پر سماعت کی، وفاق، پی ٹی اے، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک اور پیمراکو نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »
امریکا کے ویزے کیلیے جعلی دستاویزات فراہم کرنے والا گرفتارملزم کو امریکی قونصلیٹ کراچی کی شکایت پر گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
کریمنل ریکارڈ سے نام نکلوانے کا جھانسہ دیکر خاتون ڈاکٹر کو ہراساں کرنے پر پولیس افسر کیخلاف مقدمہاے ایس آئی نے میسجز پر بات کرنے کا کہا، ٹی شاپ میں بلوا کر جسمانی طور پر ہراساں کیا، متاثرہ خاتون ڈاکٹر کا الزام
مزید پڑھ »
امریکا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والا شاطر ملزم کراچی سے گرفتارایف آئی اے نے امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر ملزم کو کراچی سے گرفتار کیا ہے
مزید پڑھ »
ملائیشیا جانے والی گداگری میں ملوث خاتون آف لوڈجعلی ویزہ پر ابوظہبی سے ڈی پورٹ ہونے والے شخص سے تفتیش جاری، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
یو اے ای سے گرفتار 7 اشتہاری ملزم پنجاب پولیس کے حوالےایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کئے تھے
مزید پڑھ »