کراچی، مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 10 ڈاکو گرفتار، اسلحہ اور نقدی برآمد

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 10 ڈاکو گرفتار، اسلحہ اور نقدی برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، نقد رقم اور موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں

شہر قائد میں سرسید، سکھن، کورنگی، نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مختلف علاقوں میں مبینہ مقابلوں کے دوران 5 زخمیوں سمیت 10 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق، سرسید پولیس نے نارتھ کراچی سیکٹر 7 کے قریب محمد شاہ قبرستان کے پاس مبینہ مقابلے کے بعد تین ڈاکوؤں کو گرفتار کیا۔ زخمی ملزم کی شناخت 26 سالہ عدنان سعید کے نام سے کی گئی۔

سکھن پولیس نے بھی لانڈھی بھینس کالونی میں مبینہ مقابلے کے دوران 27 سالہ امیراللہ کو زخمی حالت میں گرفتار کیا۔ اس سے ایک پستول، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد؛ پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 ڈاکوزخمی حالت میں گرفتاراسلام آباد؛ پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 ڈاکوزخمی حالت میں گرفتارگرفتار ڈاکوؤں سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کیے گئے، پولیس ترجمان
مزید پڑھ »

کراچی، پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکراچی، پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارملزمان سے اسلحہ کے طور پر دو پستول، گولیاں، دو موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی
مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون اور پڑوسی قتل؛ مقتولہ کا بھانجا گرفتارغیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون اور پڑوسی قتل؛ مقتولہ کا بھانجا گرفتارپولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار اور آلہ قتل برآمد کرلیا
مزید پڑھ »

ڈاکو گھس کر کروڑوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرارڈاکو گھس کر کروڑوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرارستوکتلہ اور ڈیفنس بی میں دو مختلف واقعات کے دوران ڈاکو گھر میں گھس کر کروڑوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ستوکتلہ کے علاقے میں ڈاکو گھر سے 85 لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار ہوگئے۔پولیس نے دو نامعلوم افراد کے خلاف مدعی محمد فیصل کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ دوسری جانب، ڈیفنس بی کے علاقے فیز فائیو میں چھ ڈاکو ایک گھر میں گھس کر ڈیڑھ کروڑ مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
مزید پڑھ »

مصطفیٰ قتل کیس میں نیا موڑ، معروف پاکستانی اداکار کا بیٹا منشیات فروشی کے الزام میں گرفتارمصطفیٰ قتل کیس میں نیا موڑ، معروف پاکستانی اداکار کا بیٹا منشیات فروشی کے الزام میں گرفتارتفتیش کی روشنی میں پولیس اور اداروں نے ڈیفنس سے چار افراد کو گرفتار کیا ہے
مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشت گرد گرفتارپنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشت گرد گرفتارگرفتار دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور دیگر اشیا برآمد کی گئیں، ترجمان سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:36:03