کراچی میں براہ راست میئرکاانتخاب کرایاجائے،انیس قائم خانی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں براہ راست میئرکاانتخاب کرایاجائے،انیس قائم خانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں براہ راست میئر کا انتخاب کرایا جائے۔ SamaaTV

Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 15 mins agoپاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں براہ راست میئر کا انتخاب کرایا جائے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انيس قائم خانی نے کہا کہ پنجاب اور خيبرپختونخوا ميں بلدیاتی قانون میں ترمیم ہوسکتی ہے تو سندھ اور بلوچستان میں کیوں نہیں؟ انھوں نے مطالبہ کیا کہ کراچی میں براہ راست میئر کا انتخاب کرایاجائے۔ انھوں نے کہا کہ سندھ میں بھی براہ راست ميئرکے انتخاب کاقانون لایاجائے، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ بلدیاتی نظام میں تبدیلی کیلئے اقدامات کریں۔

پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے دعویٰ کیا کہ براہ راست انتخاب ہوا تو مصطفیٰ کمال کامیاب ہونگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلنے کے زخموں پر براہِ راست ’مصنوعی جلد چھاپنے‘ والا آلہ - ایکسپریس اردوجلنے کے زخموں پر براہِ راست ’مصنوعی جلد چھاپنے‘ والا آلہ - ایکسپریس اردوکینیڈا کے سائنس دانوں نے جو آلہ تیار کیا ہے وہ جانوروں کی طبی آزمائش میں ایک اور کامیابی حاصل کرچکا ہے
مزید پڑھ »

بلوچستان میں پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح - ایکسپریس اردوبلوچستان میں پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح - ایکسپریس اردوبلوچستان کے ہر ضلع میں چائلڈ پروٹیکش یونٹ قائم کریں گے، صوبائی وزیر سماجی بہبود
مزید پڑھ »

ملزم جتنے دن جیل میں رہے اتنے دن کا جرمانہ آپ دینگے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب پر برہم،ملزموں کو فوری رہا کرنے کا حکمملزم جتنے دن جیل میں رہے اتنے دن کا جرمانہ آپ دینگے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نیب پر برہم،ملزموں کو فوری رہا کرنے کا حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ٹیکس چوری کیس میں گرفتار ملزموں کو فوری
مزید پڑھ »

صرف عدالتوں کی زمین بچی ہے جس پر قبضہ ہوناباقی ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں برہمصرف عدالتوں کی زمین بچی ہے جس پر قبضہ ہوناباقی ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں برہمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »

کول پیڈ کاپاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ لانچکول پیڈ کاپاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ لانچکراچی ( پ ر)بین الاقوامی شہرت یافتہ چائینیز برانڈ کول پیڈ پاکستان میں باقاعدہ لانچ ہونے
مزید پڑھ »

پاک بحریہ اور میری ٹائم ایجنسی کی کھلے سمندر میں کارروائی ، بھاری مقدار میں منشیات ضبط، ملزم گرفتارپاک بحریہ اور میری ٹائم ایجنسی کی کھلے سمندر میں کارروائی ، بھاری مقدار میں منشیات ضبط، ملزم گرفتاراسلام آباد، کراچی(ویب ڈیسک) پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:17