کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کیلئے 18 ماہ درکار SamaaTV coronavirus
Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 2 mins agoچین مین کرونا وائرس سے مزید اٹھانوے افراد دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد گیارہ سو سولہ ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد پینتالیس ہزار ایک سو بیاسی ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ 18 ماہ میں ویکسین تیار کرلی جائے گی۔
دوسری جانب چین میں تمام تر حفاظتی تدابیر کے باوجود کرونا وائرس قابو میں نہیں آرہا۔ متاثرہ صوبے ہوبئی میں مزید سولہ سو سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ چوبیس گھںٹوں میں وائرس کے شکار مزید اٹھانوے افراد دم توڑ چکے ہیں اور چین بھر میں وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد پینتالیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس کی ویکسین کا چوہوں پر تجربہلندن: برطانیہ کے طبی ماہرین نے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کر کے اس کا تجربہ چوہوں پر کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چوہوں کو ویکسین دے کر اُن کے نتائج آئندہ چند ہفتوں میں سامنے آنے کا امکان ہے، ماہرین کا ماننا ہے کہ کرونا ویکسین کے حوالے سے بڑی پ
مزید پڑھ »
امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
نئے کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی آزمائش شروع - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
برطانوی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی 'ویکسین' کا چوہوں پر تجربہبرطانوی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی 'ویکسین' کا چوہوں پر تجربہ BritishScientists UK TestingNewCoronavirusVaccine Mice InfectiousDisease SpreadRapidly GOVUK
مزید پڑھ »
نئے کیسز میں کمی لیکن کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعدادکہاں تک پہنچ گئی،جانئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اگرچہ کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں کمی آئی ہے تاہم
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئیچین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 11 سو 15 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے
مزید پڑھ »