کسی کو پُر تشدد احتجاج کا نہیں کہا، 9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری نہیں ...

پاکستان خبریں خبریں

کسی کو پُر تشدد احتجاج کا نہیں کہا، 9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری نہیں ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہور:  لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے درخواست پر سماعت کی، جبکہ تفتیشی افسران اور پراسیکیوشن عدالت میں موجود رہے۔جج اے ٹی سی نے بانی...

لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔

9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے درخواست پر سماعت کی، جبکہ تفتیشی افسران اور پراسیکیوشن عدالت میں موجود رہے۔جج اے ٹی سی نے بانی پی ٹی آئی کو کیسز اور وکلا کے بارے میں بتایا.اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ جج صاحب آپ سے کچھ بات کرنا چاہتا ہوں.

واضح رہے کہ پولیس کی تفتیشی ٹیم نے جناح ہاؤس حملے سمیت 9 مئی کے بارہ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈال دی تھی۔ بعد ازاں نو مئی کے تین مقدمات میں لاہور پولیس نے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی.بانی پی ٹی آئی کے خلاف کل سولہ مقدمات درج ہیں، جس میں چار میں وہ ضمانت پر ہیں۔پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطلٹی ٹی پی کی پاکستان مخالف کارروائیوں پر اقوام متحدہ کی رپورٹ!!!!!!اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت اور اپنی سوہنی دھرتی کی ترقی خوشحالی کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے لیکن افسوس جب ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری نہیں ہوئی،عمران خانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے 12مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عمران خان کو ویڈیو لنک پر لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، جج خالد ارشد نے درخواست پر سماعت کی، جبکہ تفتیشی افسران اور پراسیکیوشن عدالت میں موجود رہے۔ جج اے ٹی سی نے بانی پی ٹی آئی کو کیسز اور وکلا کے...
مزید پڑھ »

ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زورٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زورصدارتی انتخاب میں خطرات بہت زیادہ ہیں، سیاست میں کسی کی جان کو خطرہ نہیں ہونا چاہیے، اختلاف کا مطلب دشمنی نہیں ہونا چاہیے: امریکی صدر جو بائیڈن
مزید پڑھ »

بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ، مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے کے واقعات رپورٹبریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ، مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے کے واقعات رپورٹآزاد امیدواروں کو انتخاب لڑنے کا حق ہے لیکن کسی کو بھی میرے بینر اتارنے، چھریاں مارنے اور ان پر رنگ پھینکنے کا حق نہیں: ناز شاہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظورامریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظورکسی ملک کو زیب نہیں دیتا کہ کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے، قرارداد
مزید پڑھ »

آئی ایس آئی اور آئی بی براہ راست سروس پرووائیڈرز سے ڈیٹا لے سکتی ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا بیانآئی ایس آئی اور آئی بی براہ راست سروس پرووائیڈرز سے ڈیٹا لے سکتی ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا بیانکسی کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا کوئی قانون موجود نہیں جو کچھ ہو رہا ہے وہ غیرقانونی ہے: جسٹس بابر کا آڈیو لیکس کیس میں ریمارکس
مزید پڑھ »

’امریکا میں پچز بلے بازوں کیلئے مشکل تھیں‘، بابر نے ناکامی کا ملبہ پچز پر ڈال دیا’امریکا میں پچز بلے بازوں کیلئے مشکل تھیں‘، بابر نے ناکامی کا ملبہ پچز پر ڈال دیاکسی ایک کھلاڑی پر ورلڈ کپ کی ہار کا ملبہ نہیں ڈالنا چاہیے، میں تیار ہوں لیکن ٹیم کے باقی کھلاڑیوں کو بھی ہار کی ذمہ داری لینا ہوگی: پریس کانفرنس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:36:44