'پی آئی اے کے ذریعے اب تک 11 ہزار پاکستانیوں کی وطن واپسی' تفصیلات لائیو پیج پر:
Copyright: Getty Images
سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن محمد عثمان نے اس حوالے سے معیاری طریقہ کار کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کاروباری شخصیات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دوکان یا کاروباری مرکز پر صابن سے ہاتھ دھونے یا سینیٹائز کرنے کی سہولت لازماً مہیا کریں اور دوکان کا عملہ بار بار صابن سے ہاتھ کے اصول پر عمل کرے۔
ہاتھ ملانے یا گلے ملنے کی اجازت نہیں، بلا ضرورت دوکان میں داخلے سے گریز کیا جائے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر ریڑھی اور گلی گلی گھوم کر کاروبار کرنے والے خریدارکو ایک میٹر دور کھڑا کریں اور ریڑھی کے گرد بھیڑ نہ کریںجوتوں کے دوکان دارگاہک کو جوتے چیک کروانے کے بعد دوکان دار ہاتھ سینیٹائزر سے صاف کرےگارمنٹس، کاسمیٹکس اور فیشن سے متعلقہ دوکان میں گارمنٹس اور جیولری وغیرہ پہن کر چیک کرنے کی اجازت نہ دی جائےفارمیسی اور میڈیکل سٹور میں عملہ لازمی طور سرجیکل ماسک پہنےبجلی اور الیکٹرونکس کے سامان کی دوکانیں گھریلو استعمال اشیاء گاہک کو دینے سے پہلے جراثیم کش محلول سے صاف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد اموات Coronavirus Worldwide Death Toll Climbs COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس میں سے 14 ہزار متاثرین صرف گذشتہ نو دنوں میں سامنے آئے ہیں جب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں بڑی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں عید کی چھٹیوں کے حوالے سے ہدایات جاری، خیبر پختونخوا میں کورونا سے اموات 300 سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 45 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 39 ہزار 700 سے بڑھ گئی ہے۔ ملک میں اموات کے اعتبار سے خیبر پختونخوا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جہاں اب تک 300 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »
روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان کے صوبہ سندھ میں 787 نئے مریض، سپین میں دو ماہ میں پہلی مرتبہ 100 سے کم یومیہ ہلاکتیں - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 46 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 40 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ صوبہ سندھ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 787 نئے مریض جبکہ مزید نو ہلاکتیں ہوئیں۔ ادھر جنوبی کوریا میں سکولوں کی بندش میں ایک ہفتے کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »