گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹس لاز ترمیمی بل 2025ء پر اعتراضات لگا کر اسے سندھ اسمبلی واپس بھیج دیا ہے۔ گورنر نے وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وائس چانسلر ایک ماہر تعلیم ہونا لازمی ہے اور بیورو کریٹس کی تقرری تعلیمی معیار اور تحقیق کے ضمن میں پورا نہیں اترتی۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹس لاز ترمیمی بل 2025 ء پر اعتراضات لگا کر اسے سندھ اسمبلی واپس بھیج دیا ہے۔ گورنر سندھ نے اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا کہ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی واضح ہدایات کے تحت وائس چانسلر ایک ماہر تعلیم ہونا لازمی ہے۔ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات پر دیگر صوبے بھی عمل پیرا ہیں۔ پی ایچ ڈی کے حامل افراد علمی قیادت، تحقیق اور انتظامی معاملات پر گہری سمجھ رکھتے ہیں۔ بیورو کریٹس کی تقرری تعلیم ی معیار اور تحقیق کے ضمن میں پورا نہیں اترتی ہے۔
بیورو کریٹس طلباء، فیکلٹیز اور محقیقین کی علمی ضروریات پوری طرح سمجھ نہیں سکتے ہیں اس لیے اٹھائے گئے اعتراضات پر نظر ثانی کی جائے
گورنر سندھ سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹس لاز ترمیمی بل 2025 وائیز چانسلر مہارت تعلیم بیورو کریٹس تعلیمی معیار تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ یونیورسٹیز میں تعلیمی عمل STP SOSسندھ یونیورسٹیز میں حکومتی ترمیمی بل کے خلاف پروفیسر اور اساتذہ کی احتجاج کے باعث تعلیمی عمل STP SOS ہے۔ اساتذہ نے ہر یونیورسٹی میں تعلیم کا عمل بند کر دیا ہے جس سے طلبہ کو تعلیمی جاتیں کی تباہی کا سامنا ہے۔ FAPWASA کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت کی غفلت اور تحریک کے باعث اساتذہ کو تعلیمی سرگرمیوں کو معطل کرنا پڑا ہے۔ اساتذہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ترمیمی بل کو سے واپس لے لیں جس میں سرکاری ملازمین کو VC کی حیثیت سے مقرر کیا جائے۔
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی میں ایگریکلچرل انکم ٹیکس بل اتفاق رائے سے منظورسندھ اسمبلی نے سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ ایوان میں یہ بل وزیر پارلیمانی امور ضیاالحسن النجار نے پیش کیا۔ اس سے قبل سندھ کابینہ نے ایگریکلچر انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دی تھی۔ ایگریکلچر انکم ٹیکس بل جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ دوران پولیو مہم غفلت برتنے پر 11 تپے دار معطلچیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھ »
گورنر سندھ نے مغوی صارم کی بازیابی کے لیے ہدایت جاری کیگورنر سندھ کامران خان نے ناتھ کراچی سے پُراسرار طور پر اغوا ہونے والے بچے صارم کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ گورنر سندھ نے مغوی بچے کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں بچے کی بحفاظت بازیابی کے لیے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ مغوی صارم کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں، جبکہ متعلقہ پولیس حکام نے گورنر سندھ کو کیس کے بارے میں بریفنگ بھی دی۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلانبلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ کو منصوبے کے آغاز کی ہدایت دی ہے، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھ »
پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومت اور پیپلز پارٹی آمنے سامنےسینیٹر شیری رحمٰن نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کا الزام لگایا، سینیٹر عرفان صدیقی نے اعتراض کو بلاجواز قرار دیا
مزید پڑھ »