گہرے سمندر میں لوگوں کی زندگیاں بچانے والے لائف گارڈز آج بھی روایتی طریقوں پر کاربند

پاکستان خبریں خبریں

گہرے سمندر میں لوگوں کی زندگیاں بچانے والے لائف گارڈز آج بھی روایتی طریقوں پر کاربند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

دنیا بھر میں سمندر میں ڈوبنے والوں کے بچاو کے لیے اسپیڈ بوٹس اور جیٹ اسکی (سمندری اسکوٹر) کا استعمال بھی کیا جاتا ہے

دنیا بھر میں سمندر میں ڈوبنے والوں کے بچاو کے لیے اسپیڈ بوٹس اور جیٹ اسکی کا استعمال بھی کیا جاتا ہے

شہر قائد کی لگ بھگ 50 کلومیٹر پر پھیلے تاحدنگاہ ساحلوں میں سی ویو کے تاحد نگاہ پھیلے ساحل کے علاوہ کیپ ماونزے سمیت قرب و جوار کے علاقے شامل ہیں۔ سمندر کی پرشور لہروں کے عین نیچے بھی زمین کی طرح نشیب و فراز یعنی گڑھے اور چٹانیں موجود ہیں جس کی وجہ اکثر و بیشتر تفریح کے دوران سمندر میں نہاتے افراد اچانک گہرائی میں چلے جاتے ہیں یا تندوتیز لہروں کے دوش پر بہہ جاتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ سمندر میں ڈوبتے لوگوں کو بچانے کے لیے پہلے اپنے آپ کو وارم اَپ کرنا پڑتا ہے کیونکہ ایک چھوٹی سی غلطی لائف گارڈ کو بھی خطروں سے دوچار کر سکتی ہے۔ علی اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ تفریح کے لیے ساحل پر آنے والے لوگوں وسل کے ذریعے تنبیہ کرتے ہیں، بعض مواقع پر انھیں اپنے ذاتی تجربات کی بنیاد پر سمندر کے اندر چٹانوں اور گڑھوں والے علاقوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔

ہاکس بے پر متعین ایک دوسرے لائف گارڈ برکت کے مطابق ابتدا میں وہ لوگ رضاکارانہ طور پر کام کرتے تھے، اس میں ان کے ذاتی شوق کا بھی عمل دخل تھا کیونکہ انھوں نے اپنے بزرگوں کو برسہا برس سے ڈوبتوں کا سہارا بنتے دیکھا ہے مگر اب وہ ایک غیر سرکاری تنظیم کے ساتھ دہاڑی پر کام کرتے ہیں، ان کی کوئی لگی بندھی تنخواہ نہیں ہے اور نہ ہی علاج معالجے سمیت دیگر کوئی سہولیات حاصل ہیں، ان کے ساتھ 200 دیگر اہل کار بھی کام کرتے...

لائف گارڈ برکت کے مطابق ڈوبتے ہوئے فرد کو بچاتے ہوئے اس اس کے جسمانی حالت بہت معنی رکھتی ہے، اگر ڈوبتا مدمقابل بہت زیادہ جارحانہ رویے کا حامل ہو تو اس کو پرسکون رہنے کے لیے مختلف جملے بولے جاتے ہیں جیسا کہ اسے کچھ نہیں ہوگا، وہ بالکل محفوظ ہے وغیرہ وغیرہ ایسے فرد کو کچھ فاصلے سے عقبی جانب سے کمر سے پکڑ کر اوپر کی جانب اٹھایا جاتا ہے کیونکہ اس کے بہت زیادہ قریب رہنے کے سبب وہ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کے مصداق لائف گارڈز لپٹنے اور پکڑے کی کوشش کرتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کوبچالیاپاک بحریہ نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کوبچالیاایرانی کشتی انجن میں خرابی کی وجہ سے گہرے سمندر میں پھنس گئی تھی
مزید پڑھ »

کراچی ہاکس بے: یو اے ای قونصل جنرل نے سبز کچھووں کے سیکڑوں بچے سمندر میں چھوڑدیےکراچی ہاکس بے: یو اے ای قونصل جنرل نے سبز کچھووں کے سیکڑوں بچے سمندر میں چھوڑدیےٹرٹل بیچ ہاکس بے پر سندھ وائلڈ لائف کے تحت گرین ٹرٹل کے انڈوں سے نکلے سیکڑوں بچوں کو سمندر میں چھوڑنے کی تقریب
مزید پڑھ »

بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندبھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

گہرے سمندر میں 67 روز تک لاپتا رہنے والے روسی شخص کو زندہ تلاش کرلیا گیاگہرے سمندر میں 67 روز تک لاپتا رہنے والے روسی شخص کو زندہ تلاش کرلیا گیا46 سالہ میخائل پیچوگن اگست میں اپنے 49 سالہ بھائی اور 15 سالہ بھتیجے کے ہمراہ ربڑ کی کشتی پر سوار ہوکر اوختسک سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے نکلے تھے
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈکیتیاں ؛ بینکوں کے باہر پولیس، ایف سی اہلکار تعیناتاسلام آباد میں ڈکیتیاں ؛ بینکوں کے باہر پولیس، ایف سی اہلکار تعیناتبینکوں کو گارڈز تبدیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہےاورشہر کےمختلف مقامات پر ناکے لگا دئیےگئے
مزید پڑھ »

جاپان؛ سائیکل چلاتے ہوئے موبائل کے استعمال پر قید کی سزا ہوگیجاپان؛ سائیکل چلاتے ہوئے موبائل کے استعمال پر قید کی سزا ہوگیجاپان میں نشے کی حالت میں سائیکل چلانے پر ہزاروں ڈالر جرمانہ بھی ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 00:47:32