یورپی یونین کے بعد برطانیہ کے لیے بھی پروازیں کھلنے کی راہ ہموار

پاکستان خبریں خبریں

یورپی یونین کے بعد برطانیہ کے لیے بھی پروازیں کھلنے کی راہ ہموار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

امید ہے برطانیہ کے لیے پروازیں مارچ سے شروع ہوجائیں گی، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی

پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے ایک اور اچھی خبر آگئی، یورپی یونین کے بعد برطانیہ کی پروازیں کھلنے کی بھی راہ ہموار ہوگئی۔

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نادر شفیع ڈار کے مطابق رواں ماہ دسمبر کے تیسرے ہفتے میں بھی ایک آن لائن میٹنگ شیڈول ہے جبکہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، یورپی یونین نے جو ہماری ویلیویشن کی ہیں اسی لائن پر برطانوی بھی ہماری اسیسمنٹ کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ جنوری میں برطانوی دورہ شیڈول ہے اور دورے سے واپسی میں چند ہفتوں میں برطانیہ کی پروازیں بھی کھلنے کی امید ہے انہوں نے کہا کہ امید ہے برطانیہ کے لیے پروازیں مارچ سے شروع ہوجائیں گی، یورپی یونین میں ہمارے بہت اچھے نتائج ہیں اور امید ہے جلد برطانیہ کی پروازیں بھی شروع ہوجائیں گی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے برطانیہ کے لیے ہفتہ وار 21 پروازیں چلائی جاتی تھیں جن میں سے لندن کے لیے 10 پروازیں جبکہ مانچسٹر کے لیے 9 اور برمنگھم کے لیے 2 پروازیں چلائی جاتی تھیں۔ ترجمان کے مطابق یورپ اور برطانیہ کی پروازیں کھلنے سے قومی ایئر لائن کے ریونیو میں زبردست اضافے کا امکان ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کے بعد برطانیہ کیلیے بھی پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کی امیدیورپی یونین کے بعد برطانیہ کیلیے بھی پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کی امیدامید ہے کہ برطانیہ کی لیے پروازیں مارچ سے شروع ہو جائیں گی، ڈی جی سول ایوی ایشن
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے یورپی یونین کے لیے پروازوں کی پابندی ختم کردی گئیپی آئی اے کے یورپی یونین کے لیے پروازوں کی پابندی ختم کردی گئیوزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے بتایا کہ یورپی کمیشن اور ایاسا نے پی آئی اے کے یورپ کے لیے پروازوں کی پابندی ختم کردی ہے۔ اس کامیابی نے مغربی قارہ افریقہ کے ہوابازی تنظیم کے معیار کے مطابق پروازی حفاظتی نگرانی کو بہتر بنانے ممکن کردی ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پابندی کے خاتمے کے بعد پیرس کیلئے پروازیں جنوری سے شروع ہوں گیپی آئی اے کی پابندی کے خاتمے کے بعد پیرس کیلئے پروازیں جنوری سے شروع ہوں گیبرطانیہ اور امریکا کے لیے ایئرفرانس کے ساتھ کوڈ شیئر معاہدے کے تحت پروازیں چلائی جائیں گی، ذرائع
مزید پڑھ »

عالمی عدالت کے وارنٹس پر عملدرآمد کے پابند ہیں، رہنما یورپی یونینعالمی عدالت کے وارنٹس پر عملدرآمد کے پابند ہیں، رہنما یورپی یونینیورپی یونین کی تمام ریاستیں عالمی عدالت کے کنونشن پر دستخط کرچکی ہیں لہٰذا اس کے فیصلے پر اپنی مرضی نہیں کرسکتے، بوریل
مزید پڑھ »

آئینی بینچ میں 18 سے 22 نومبر کے دوران آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62مقدمات سماعت کیلیے مقررآئینی بینچ میں 18 سے 22 نومبر کے دوران آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62مقدمات سماعت کیلیے مقررآئینی بینچ کے لیے 18 نومبر کو ٹیکس سے متعلق یکجا کی گئی 1178 درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کے پہلے میری ٹائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاحپاکستان کے پہلے میری ٹائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاحیہ پارک میری ٹائم سائنسز، ٹیکنالوجی، کاروبار اور صنعت کے شعبے میں ترقی کی راہ ہموار کرے گا، ایڈمرل نوید اشرف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:10:17