یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعینات

پاکستان خبریں خبریں

یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعینات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

آمنہ بلوچ 11 ستمبر 2024 کو اپنا عہدہ سنبھال لیں گی، نوٹیفکیشن

یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ امور تعیناتن لیگ کا پنجاب میں تنظیم سازی کا فیصلہ، 14 ستمبر کو اجلاس طلبپاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہاسٹاک مارکیٹ میں ملاجلا ردعمل، انڈیکس میں 34.

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے کابینہ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ فارن سروس آف پاکستان کی بی ایس-22 گریڈ کی افسر آمنہ بلوچ کو تبدیل کرکے انہیں خارجہ امور کی سیکریٹری تعینات کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ آمنہ بلوچ اس وقت بیلجیم، لیکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر ہیں اور ان کی خارجہ سیکریٹری تعینات کا اطلاق 11 ستمبر 2024 کو ہوگا۔خیال رہے کہ اس وقت محمد سائرس قاضی سیکریٹری خارجہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، انہوں نے 17 اگست 2023 کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ، نتائج کا اعلاننیوروسرجن نے اپنی 13 سالہ بیٹی سے مریض کے سر میں سوراخ کروادیالاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیاایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیاوینزویلا میں جاری ورلڈ ملٹری گیمز میں 23 سالہ پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے 400 میٹرز کی دوڑ میں اول پوزیشن حاصل کی
مزید پڑھ »

قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع نے روایتی ایندھن پر سبقت حاصل کرلیقابلِ تجدید توانائی کے ذرائع نے روایتی ایندھن پر سبقت حاصل کرلی2024 کے ابتدائی چھ ماہ میں ونڈ ٹربائن اور شمسی پینلز نے یورپی یونین کی مجموعی بجلی کا 30 فی صد حصہ بنایا، تجزیہ
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کرلیامتحدہ عرب امارات نے افغان سفیر کی سفارتی اسناد کو قبول کرلیامولوی بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات کیلئے سفیر نامزد کیا گیا ہے، افغان وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

یورپی یونین کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمتیورپی یونین کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمتہماری ہمدردی دہشت گرد حملے میں متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہے: نبیلہ مسرالی
مزید پڑھ »

شور شرابے والے محلے میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیقشور شرابے والے محلے میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیقمطالعات یورپی سوسائٹی آف کارڈیالوجی کی سالانہ میٹنگ میں پیش کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »

یزد میں بس کو حادثہ اوور اسپیڈ اور بریک فیل ہونے سے پیش آیا: پاکستانی سفیریزد میں بس کو حادثہ اوور اسپیڈ اور بریک فیل ہونے سے پیش آیا: پاکستانی سفیرجاں بحق ہونے والوں کی میتیں جتنی جلدی ممکن ہوا واپس بھیجیں گے: مدثر ٹیپو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:16:14