'ہم تمہاری طرح گھٹیا نہیں' جھنڈے تنازع پر پاکستان کا ردعمل وائرل

پاکستان خبریں خبریں

'ہم تمہاری طرح گھٹیا نہیں' جھنڈے تنازع پر پاکستان کا ردعمل وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بھارتی بھی پاکستانی اقدام کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے

میڈیا اور یوٹیوبرز کے احتجاج کے باعث بھارتیوں کے جھنڈا نہ لگانے کے اعتراض کو بھی پاکستان نے ختم کردیا۔

گزشتہ روز بھارتی صحافی و سوشل میڈیا ایکسپرٹس پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی چیمپئینز ٹرافی میں اسٹیڈیم میں بھارت کا جھنڈا نہ ہونے پر بپھر آگ بگولہ ہوگئے تھے۔ اس موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بھارت کے علاوہ تمام ٹیموں کے جھنڈے لگائے جھت پر لگائے گئے ہیں تاہم انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا ایکسپرٹس نے بھارت کا پرچم نہ لگانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ادھر چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کو لیکر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنیوالا بھارتی میڈیا اب افتتاحی تقریب میں اپنے ملک کا جھنڈا نہ ہونے پر تنقید کررہا تھا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پاکستانی صحافی نے نیشنل اسٹیڈیم کے اندر بھارتی ٹیم کے جھنڈے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں بھارت کا جھنڈا لہرا دیا گیا ہے، ہمارے دل بڑے ہیں، آپ کی طرح گھٹیا نہیں۔انہوں نے کیشپن میں بھارتی یوٹیوبرز اور صحافیوں کو بتایا کہ پڑوسی ملک کی جانب سے چیمپئینز ٹرافی کی کوریج کیلئے درخواست کرنیوالے تمام 7 ہندوستانی صحافیوں کو ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔دوسری جانب بھارت کے علاوہ تمام ٹیمیں پاکستان میں اپنے میچز کھیلیں گی جبکہ انڈین ٹیم اپنے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاجروں کو مذاق پر جھاڑ پلانا اور اب یہ؟ عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کو جوابتاجروں کو مذاق پر جھاڑ پلانا اور اب یہ؟ عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کو جوابسمجھ نہیں آرہی آج کل آپ لوگ اتنےغیرمحفوظ کیوں ہورہے ہیں، شرجیل میمن کی ٹوئٹ پر وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا ردعمل
مزید پڑھ »

بابراعظم سے اداکارہ نے کھلے عام ''محبت'' کا اظہار کردیابابراعظم سے اداکارہ نے کھلے عام ''محبت'' کا اظہار کردیاسوشل میڈیا پر دعا زہرہ کے انٹرویو کا کلپ وائرل
مزید پڑھ »

مداح کے ملائیکہ کا نام لینے پر ارجن کپور نے کیا ردعمل دیا؟ ویڈیو وائرلمداح کے ملائیکہ کا نام لینے پر ارجن کپور نے کیا ردعمل دیا؟ ویڈیو وائرلیہ واقعہ ارجن کپور کی آنے والی فلم ’میرے ہسبینڈ کی بیوی‘ کی پروموشن کے دوران پیش آیا
مزید پڑھ »

امریکا کی پاکستان کے لیے امداد کی بندش پر دفتر خارجہ کا ردعملامریکا کی پاکستان کے لیے امداد کی بندش پر دفتر خارجہ کا ردعملامریکی کاروباری افراد کا دورہ پاکستان دفتر خارجہ کے ذریعے نہیں ہوا،،ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ
مزید پڑھ »

کراچی کے نوجوان نے امریکی خاتون کو کیوں ٹھکرایا؟ علی گل پیر نے وجہ بتادیکراچی کے نوجوان نے امریکی خاتون کو کیوں ٹھکرایا؟ علی گل پیر نے وجہ بتادیامریکی خاتون کےلیے علی گل پیر کے ردعمل کی ویڈیو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

پاکستانی معاشرے میں فکری انقلاب کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبولپاکستانی معاشرے میں فکری انقلاب کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبولپاکستان میں تعلیم کا نہیں نیتوں کا بحران ہے جبکہ تجاری خسارہ نہیں بلکہ اعتماد کا خسارہ ہے، ڈاکٹر خالد مقبول
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:14