Roznama Dunya News: پاکستان:-منشیات کیس: رانا...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-منشیات کیس: رانا...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

منشیات کیس: رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبر تک تو سیع مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات کیس میں رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبر تک تو سیع کر دی۔ سابق وزیر قانون کو امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر عدالت میں پیش نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے مقدمے پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔

انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ خان کے خلاف مقدمے کی سماعت کی تو سابق صوبائی وزیر قانون کو اُن کا جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش نہیں کیا۔ ڈی ایس پی جوڈیشل نے درخواست دی اور موقف اختیار کیا امن و امان کی صورت حال کی وجہ سے رانا ثناء اللہ کو عدالت میں پیش کرنا ممکن نہیں ہے اس لیے اُن کی حاضری سے استثنی دیا جائے۔

انسداد منشیات کی عدالت کے جج شاکر حسن نے درخواست کا جائزہ لینے کے بعد اسے منظور کر لیا اور رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر رانا ثناء اللہ کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔ سابق وزیر قانون سے ملاقات کرنے کیلئے ان کی بیوی اور داماد بھی انسداد منشیات کی عدالت پہنچے اور رانا ثناءاللہ کے پیش ہونے کا انتظار کیا لیکن سماعت ملتوی ہونے پر بغیر ملاقات ہی واپس چلے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-'کالے اور سفید کوٹ کی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...Roznama Dunya News: پاکستان:-پی آئی سی حملہ: نامزد...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...Roznama Dunya News: پاکستان:-کسی کو ہسپتالوں پر بلوے...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مودی کے زیرسایہ بھارت...Roznama Dunya News: پاکستان:-مودی کے زیرسایہ بھارت...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتار وکلا کی درخواست...Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتار وکلا کی درخواست...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے پارٹی اور...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے پارٹی اور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:39