دل کا عارضہ، خواجہ سلمان رفیق پی آئی سی داخل مکمل تفصیل جانیے:
لاہور: پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار لیگی رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کودل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرلیاگیا۔
پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار لیگی رکن اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کودل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرلیاگیا۔ ہفتہ کی صبح لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق کو اچانک سینے میں تکلیف ہوئی جس پر انہیں فوری پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیااور ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ۔ رپورٹس کے بعد حتمی علاج شروع کیا جا سکے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-موٹر ویز اور ہائی ویز پر...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-باخبر،معتبر،تیز...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-گرفتاری کا خدشہ، قائم...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پہلے اکنامک زون کا...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: کرکٹ:-پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز...
مزید پڑھ »