افغان نوجوان اور نسلی امتیاز: ’کوئی خودکش حملہ ہوتا ہے تو ہمیں شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے‘
’میری پیدائش خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ہوئی ہے۔ بڑے ہوتے ہوئے میں خود کو افغان نہیں سمجھتی تھی۔ جب میری فیملی اسلام آباد آئی تو مجھے پانچ سال تک سکول میں داخلہ نہیں ملا۔‘
’میں نے آج تک پاکستانیوں اور افغان لوگوں میں کوئی فرق نہیں دیکھا ہے۔ میری درخواست ہے کہ ہمیں دہشتگرد نہ سمجھا جائے، ہم دہشتگرد نہیں ہیں۔ جب بھی کوئی خودکش حملہ ہوتا ہے تو شک کی نگاہ سے ہمیں کیوں دیکھا جاتا ہے؟‘ ’ایسے کسی بھی واقعے کے بعد جب ہم کالج یا سکول جاتے ہیں تو ہمارے کلاس فیلوز ہمیں تعصب کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ ایسے دیکھتے ہیں جیسے یہ دہشتگردی کا واقعہ ہم نے کیا ہو۔‘
’سچ یہی ہے کہ جب بھی دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات صحیح ہوں گے تو ہمارے حالات بھی بہتر ہو جائیں گے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »
یورپ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، فرانس میں چینی سیاح چل بساکورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد فرانس میں ایک چینی سیاح کی موت ہو گئی ہے۔ ایشیا سے باہر یہ اس بیماری سے ہونے والی پہلی ہلاکت ہے جبکہ چین نے مسلسل تیسرے دن وائرس سے متاثرہ کیسز میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ووہان میں نرس کی منگیتر سے ویڈیو چیٹ پر شادی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
بلوچستان میں ایک سے زائد سركاری گاڑیاں ركھنے والوں كیخلاف كارروائی كی تیاریاں - ایکسپریس اردوگاڑیوں كے استعمال اور فیول ایڈجسٹمٹ میں مبینہ طور پر ماہانہ لاكھوں روپے كی کرپشن ہورہی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری سے متعلق وضاحت جاریجدہ : پاکستان قونصلیٹ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری اور ملک بدری کی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں، ایسی افواہیں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔تفصیلات کے مطابق جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ نے سوشل میڈیا پر
مزید پڑھ »