اگر میری کرکٹر بابر اعظم سے دوستی ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، معروف ...

پاکستان خبریں خبریں

اگر میری کرکٹر بابر اعظم سے دوستی ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، معروف ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ یشمہ گل نے کہا ہے کہ ”اگر میری کرکٹر بابر اعظم سے دوستی ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان نے یشمہ گل سے سوال پوچھاکہ ان کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے؟ اس پر یشمہ گل نے بابر اعظم کا نام لیا اور کہا کہ وہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں اور وہ دنیا...

اگر میری کرکٹر بابر اعظم سے دوستی ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے، معروف پاکستانی ادا کارہ نے اپنی خواہش کا اظہار کردیاکراچی اداکارہ یشمہ گل نے کہا ہے کہ ”اگر میری کرکٹر بابر اعظم سے دوستی ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان نے یشمہ گل سے سوال پوچھاکہ ان کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے؟ اس پر یشمہ گل نے بابر اعظم کا نام لیا اور کہا کہ وہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں اور وہ دنیا کے نمبر ون بلے باز ہیں، جو کہ پاکستان کے لیے...

یشمہ گل کا جواب سن کر میزبان نے پوچھا کہ ”آج کل پاکستانی کرکٹرز ہماری اداکاراﺅں کو سوشل میڈیا پر میسجز کرتے ہیں، کیا کبھی آپ کو بھی کسی کرکٹر کا میسج آیا ہے؟“ جواب دیتے ہوئے یشمہ گل نے بتایا کہ ”مجھے کبھی کسی اداکارہ نے نہیں بتایا کہ اسے کسی کرکٹر کے میسجز آ رہے ہیں۔ اگر میں اپنی بات کروں تو مجھے بھی کبھی کوئی میسج نہیں آیا۔ “

میزبان نے اداکارہ سے اگلا سوال پوچھا کہ ”کیا آپ کی کسی کرکٹر سے دوستی ہے؟“ اس پر یشمہ گل نے کہا کہ ”میری کبھی کسی کرکٹر سے کوئی ملاقات یا بات نہیں ہوئی تو دوستی کیسے ہو سکتی ہے۔ تاہم ان کے ساتھ دوستی میں کوئی حرج نہیں ہے، وہ ہمارے ہیرو ہیں۔“ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ ”اگر میری بابر اعظم کے ساتھ دوستی ہو جائے تو اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔“لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم فیورٹ کرکٹر ہیں ان سے دوستی میں کوئی حرج نہیں: یشما گلبابر اعظم فیورٹ کرکٹر ہیں ان سے دوستی میں کوئی حرج نہیں: یشما گلمجھے کبھی کسی کرکٹر کا کوئی میسج آیا، نہ ہی میں نے کبھی کسی کرکٹر کو کوئی پیغام بھیجا ہے: اداکارہ کی پوڈکاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

بابر اعظم سے دوستی میں کوئی حرج نہیں، یشما گلبابر اعظم سے دوستی میں کوئی حرج نہیں، یشما گلاداکارہ نے بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دیا
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکانٹی20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکانوہاب ریاض کا کمیٹی سے الگ ہونے کا قوی امکان ہے البتہ بابر اعظم کی کپتانی کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ متوقع نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظماستعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا: وزیراعظمکوئی سفارش قبول نہیں، کوئی ذاتی پسند ناپسند بھی نہیں، قومی مفاد سب سے اوپر ہے، کوئی غلطی ہے تو درست کرینگے: شہباز شریف کا ایف بی آر افسران سے خطاب
مزید پڑھ »

گھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دیگھڑی میں چھپا کیمرہ اور دو ہزار ڈالر کا ’ڈیزائنر بیگ‘ جس نے جنوبی کوریا میں ہلچل مچا دیویسے تو اس ویڈیو میں کوئی خاص بات نہیں لیکن جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو نے ملکی سیاست میں کھلبلی مچا دی ہے۔
مزید پڑھ »

گوشت خوری سے تیزابیت، جوڑوں میں درد اور دیگر طبی مسائل سے کیسے بچا جائے؟گوشت خوری سے تیزابیت، جوڑوں میں درد اور دیگر طبی مسائل سے کیسے بچا جائے؟اگر آپ کو لگتا ہے کہ ریڈ میٹ کے استعمال سے آپ کو نیند آنے لگتی ہے تو اس کی وجہ اس میں موجود چکنائی اور پروٹین کی وافر مقدار ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:34:06