وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس اتھارٹیز اور عوام کے درمیان اعتماد بحال کرنا ضروری ہے۔ سینٹر سلیم مانڈوہ والا کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں قومی اسمبلی جانب سے ٹیکس قوانین کے بارے میں بھجوائے گئے بل کا شق وار جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بل کا مقصد کمپلائنس کو بڑھانا ہے، بجٹ میں مختلف تجاویز لائی گئی تھیں۔
ابل کا مقصد کمپلائنس کو بڑھانا ہے، بجٹ میں مختلف تجاویز لائی گئی تھیں، محمد اورنگزیب کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس اتھارٹیز اور عوام کے درمیان اعتماد بحال کرنا ضروری ہے۔
اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بل کا مقصد کمپلائنس کو بڑھانا ہے، بجٹ میں مختلف تجاویز لائی گئی تھیں۔ شبلی فراز نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ہاں ایسا نہیں ہے، یہاں لوگ سوال ہی یہ اٹھاتے ہیں کہ ان سے لئے گئے پیسے ان کی بھلائی کیلئے استعمال نہیں ہوتے، پاکستانی عوام یہ سمجھتے ہیں کہ ان کا پیسہ ان پر خرچ نہیں ہوتا، عوام کے ان تحفظات کو دور کرنا چاہیے۔
شبلی فراز نے کہا کہ ابھی ججز کی بھی تنخواہیں بڑھائی ہیں، جب تک عوام اور حکومت کے درمیان فاصلے کم نہیں ہوں گے، جتنے مرضی قانون بنالیں وہ زیادہ سود مند نہیں ہوگا۔
TAXATION COMPLIANCE LEGISLATION BUDGET PUBLIC TRUST
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کی بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے ساتھ مشقمشق کا مقصد مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو بڑھانا اور باہمی پیشہ ورانہ روابط کو فروغ دینا تھا، ترجمان پاک بحریہ
مزید پڑھ »
اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھاماہرین کے مطابق ان حملوں کا مقصد شام کے دفاعی نظام کو کمزور کرنا ہے
مزید پڑھ »
امریکی شہری نے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالر کے عوض نایاب مارخور شکار کرلیا49 انچ لمبے سینگوں والا 11 سالہ مارخور سیزن کا پہلا شکار ہے، ہنٹنگ پروگرام کا مقصد غیرملکی شکاریوں کو راغب کرنا ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپنجاب میں وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پاس ہوا ہے
مزید پڑھ »
افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشت گردی کے ایجنڈے میں القاعدہ کا حصہ بن سکتی ہے، پاکستانکالعدم ٹی ٹی پی کا مقصد افغانستان کے ہمسائیوں کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے، سلامتی کونسل میں مستقل مندوب کا خطاب
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاحکومت کا کہنا ہے کہ بل محفوظ اور ذمہ دارانہ انتظام کو یقینی بنانے کے لیے ڈیٹا کی مؤثر حکمرانی پر زور دیتا ہے
مزید پڑھ »