سندھ حکومت کا صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا فیصلہ کرلیا، فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کل سے صوبے بھر میں گھروں پر راشن پہنچانے کا سلسلہ شروع کرے گی، صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں، اے سی، یوسیز کی مدد سے راشن تقسیم کیا جائے گا۔ دوسری جانب سندھ حکومت نے جمعہ کے حوالے سے حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز تمام عوامی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی، دوپہر 12 بجے سے 3 بجے تک کسی قسم کی کوئی سرگرمی نہیں ہوگی۔
حکم نامے کے مطابق مساجد میں تین سے پانچ افراد باجماعت نماز ادا کرسکیں گے، تمام کاروبار لاک ڈاؤن کی پابندیوں کے تحت بند رہیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کا صوبے کے اسپتالوں میں آؤٹ ڈور کھولنے کا فیصلہحکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے اشیائے خوردونوش کی نقل وحمل بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں کورونا وائرس
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہکورونا وائرس : حکومت کا 14 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
یواین ایچ سی آر کا کے پی حکومت کو ایمبولینسز کا عطیہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مشتاق احمد کا وزیر اعظم کی کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان
مزید پڑھ »