سَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرین

پاکستان خبریں خبریں

سَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

جب انسان اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتا یا کسی ایسی صورتحال میں پھنس جائے جس سے نکلنا

نا ممکن لگتا ہو تو ایسے میں وہ رو کر ہی اپنے جذبات کا اظہار کرتا ہے۔اکثر لوگوں نے یہ ضرور محسوس کیا ہوگا کہ جب ہم بہت زیادہ روتے ہیں تو اس کے فوراً بعد ہمارے سَر میں اچانک شدید درد محسوس ہوتا ہے۔لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایساکیوں ہوتا

ہے؟ماہرینِ طب کے مطابق یہ سَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے جو ہمیں کسی ایسی وجہ سے ہوتا ہے جس میں ہم افسردہ ہوتے ہیں۔جب انسان افسردہ ہوتا ہے تو ہمارے جسم میں ایسے ہارمونز کا اخراج ہوتا ہے جن کی وجہ سے ہمیں سِر درد اور رونا آتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرینسَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرینسَر درد اسٹریس اور بے چینی کی کیفیت کی وجہ سے جنم لیتا ہے,ماہرین Headache Depression Stress Experts HealthIssue Experts
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیاکرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زائد ہو گئی ہیں اور اس بیماری نے دنیا کے 20 ممالک میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں، کرونا وائرس سے معیشت پر بھی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں، ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی کو رواں سہ ماہی کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

گوگل سے بھی پہلے ڈیٹا کی مدد سے امیر ہونے والا شخصگوگل سے بھی پہلے ڈیٹا کی مدد سے امیر ہونے والا شخصہیرمن ہولیرتھ نامی موجد کے خاندان کو جس مشین کی سمجھ نہیں آئی اس کے مدد سے بظاہر بے کار ڈیٹا کو مفید بنایا جانے لگا۔ یہاں تک کہ اب اسے تیل جتنی اہمیت دی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوچین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ گئی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بھارت: درندہ صفت رشتے دار کی پانچ ماہ کی بچی سے زیادتیبھارت: درندہ صفت رشتے دار کی پانچ ماہ کی بچی سے زیادتینئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں درندہ صفت رشتے دار نے پانچ ماہ کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ بچی دوران علاج دم توڑ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق متا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 18:04:14