شاہ رخ اپنی رہائشگاہ ’ منت‘ کو مزید بُلندکرنے کے خواہشمند،کتنا خرچہ آئے گا؟

Shahid خبریں

شاہ رخ اپنی رہائشگاہ ’ منت‘ کو مزید بُلندکرنے کے خواہشمند،کتنا خرچہ آئے گا؟
Shahrukh Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

’منت ‘ اس وقت 2 بیسمنٹ، ایک گراؤنڈ فلو ر سمیت 6 منزلوں پر مشتمل ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ کی عالیشان جائیدادوں میں ان کا عالیشان گھر ’منت‘ سرفہرست ہے جو سمندر کنارے موجود ہے، ’منت ‘ اس وقت 2 بیسمنٹ، ایک گراؤنڈ فلور سمیت 6 منزلوں پر مشتمل عالیشان عمارت ہے۔کیا شاہ رخ کے گھر منت میں 'چھپکلیاں' آتی ہیں؟ مداح کے سوال پر سپر اسٹار کا جواب وائرل

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ کی اہلیہ گوری نے مہاراشٹرا کوسٹل زون مینجمنٹ اتھارٹی کو لکھی گئی درخواست میں منت میں مزید 616.02 مربع میٹر کا رقبہ شامل کرنے کیلئے اجازت طلب کی ہے، اس منصوبے میں 25 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ واضح رہے کہ شاہ رخ نے 2001 میں رہائشگاہ ’ منت ‘ خریدی تھی لیکن اس جگہ کے گریڈ تھری ورثے کی حیثیت کے باعث شاہ رخ کو اس میں بہت زیادہ ایڈجسٹمنٹ کی اجازت نہیں دی گئی لہٰذا اداکار نے 6 منزلہ ڈھانچہ ہی تعمیر کیا جسے اب ’ منت انیکسی‘ کہا جاتا ہے۔

بھارتی میڈیاکا دعویٰ ہے کہ شاہ رخ خان کے اس گھر کی قیمت اس وقت 200 کروڑ بھارتی روپے ہے جب کہ ایک انٹرویو کے دوران بھی شاہ خان اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ ان کی سب سے مہنگی چیز انکا گھر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Shahrukh Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان مداحوں کی شادی میں شرکت کا کتنے کروڑ معاوضہ لیتے ہیں؟شاہ رخ خان مداحوں کی شادی میں شرکت کا کتنے کروڑ معاوضہ لیتے ہیں؟دُلہن کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے شاہ رخ خان کی موجودگی نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
مزید پڑھ »

اگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہاگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو 3 ماہ کی درآمدات کے مساوی تک بڑھایا جائے گا
مزید پڑھ »

ایلون مسک کراچی سے سان فرانسسکو کا سفر صرف 40 منٹ میں کیسے ممکن بنانا چاہتے ہیں؟ایلون مسک کراچی سے سان فرانسسکو کا سفر صرف 40 منٹ میں کیسے ممکن بنانا چاہتے ہیں؟اسپیس ایکس دنیا کے تمام شہروں کے درمیان سفر کو ایک گھنٹے کے اندر ممکن بنانے کی خواہشمند ہے۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئیشاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی1993 کی ہٹ تھرلر فلم بازیگر میں شاہ رخ خان نے ایک نرالی اینٹی ہیرو کردار کی شکل میں اپنی نئی شناخت بنائی تھی
مزید پڑھ »

توہین رسالت کے الزام پر شہری کو عدالت کے اندر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قیدتوہین رسالت کے الزام پر شہری کو عدالت کے اندر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قیدملزم نے 29 جولائی 2020 کو پشاور کے سیشن کورٹ میں پیشی پر آئے شہری طاہر نسیم کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان مشہور ہونے کے بعد اچھا انسان نہیں رہے، گلوکار ابھیجیتشاہ رخ خان مشہور ہونے کے بعد اچھا انسان نہیں رہے، گلوکار ابھیجیتشاہ رخ خان کیلیے اُس وقت تک کام نہیں کروں گا جب تک وہ مجھے تسلیم نہیں کرتا، معافی کیوں مانگوں 6 سال بڑا ہوں، انٹرویو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 22:08:02