لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر زوال پذیر ہونے لگیں، برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو تیل کی قیمت 43 ڈالر فی بیرل سے
برطانوی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں دوبارہ کمی کی وجہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی لہر ہے جس کے بعد کئی ملکوں میں لاک ڈاون میں توسیع ہوئی ہے تو کئی ممالک نے اعلان کے باوجود لاک ڈاون نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اگرچہ حالیہ دنوں میں کروڈ آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جسے معیشت میں بہتری کے طور پر دیکھا گیا تھا تاہم اب یہ خدشات جنم لے رہے ہیں کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد تیل کی طلب میں ایک بار پھر کمی ہوجائے گی۔امریکا میں بدھ کو 55ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو ایک دن میں سامنے آنے والا نیا عالمی ریکارڈ ہے۔ نئے کیسز کے بعد امریکہ میں بے روزگاری میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ بھی ظاہر...
ریسٹڈ انرجی سے منسلک لوئس ڈسکان کا کہنا ہے کہ مسلسل تین روز سے 50 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آنے کا یہ ٹرینڈ اگر جاری رہتا ہے تو خطے میں تیل کی طلب میں نمایاں کمی ہوسکتی ہے۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق آج برطانوی خام تیل کی قیمت میں تیس سینٹس یعنی اعشاریہ نو فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 42.76ہوگئی ہے۔ اسی طرح امریکی خام تیل کی قیمت میں 44سینٹس یا ایک اعشاریہ ایک فیصد کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 40.21 ہوگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقتانڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
یورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرککراچی : یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار پی آئی اے کیساتھ مل کر یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کریں گے،
مزید پڑھ »
وزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب نے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت کردی،ڈاکٹر یاسمین راشدنے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکوہدایات جاری کیں۔نجی ٹی وی کے
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اسد مجیدامریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سلامتی کونسل اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہیں
مزید پڑھ »