لڑکیوں کو دوست بنانے میں میرا اور جاوید شیخ کا مقابلہ رہتا تھا: سید نور کا انکشاف

Javed Sheikh خبریں

لڑکیوں کو دوست بنانے میں میرا اور جاوید شیخ کا مقابلہ رہتا تھا: سید نور کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سید نور نے حال ہی میں پی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی جوانی کے دنوں کو یاد کیا

/ فائل فوٹوسید نور نے حال ہی میں پی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی جوانی کے دنوں کو یاد کیا اور سب کو محظوظ کیا، ساتھ ہی انہوں نے اپنے کیرئیر سمیت زندگی کے حوالے سے بھی دلچسپ گفتگو کی۔ریشم کو انڈسٹری میں متعارف کرایا لیکن وہ مجھے استاد نہیں مانتی، سید نور کا اداکارہ سے شکوہانہوں نے کہا کہ میرا اور اداکار جاوید شیخ کا لڑکیوں کو دوست بنانے کا مقابلہ رہتا تھا اور یہ مقابلہ میں ہی جیت جاتا تھا کیونکہ جاوید شیخ شادیاں کرتا تھا اور میں صرف دوستیاں بناتا...

سید نور نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے یہ بھی کہا کہ میں نے شادی صرف اسی سے کرنی تھی جس سے مجھے محبت ہوتی اور جب محبت ہوئی تو شادی بھی کر لی۔ اپنی اہلیہ اور ماضی کی معروف اداکارہ صائمہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صائمہ میں بہت سی خوبیاں ہیں، وہ بہت ذہین ہیں، انکی یادداشت اور مشاہدہ کرنے کی صلاحیت بھی بہت اچھی ہے۔500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو کون سا؟

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی سے متعلق درخواست: الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھادیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اللہ کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے جاری، 30 صیہونی زخمیحزب اللہ کے اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے جاری، 30 صیہونی زخمیلبنانی مزاحمتی تنظیم کا تل ابیب اور حیفہ میں ملٹری بیسز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
مزید پڑھ »

پشاور پولیس لائنز دھماکے کے سہولتکار کی گرفتاری ظاہر، ملزم کا اقبالی بیان بھی جاریپشاور پولیس لائنز دھماکے کے سہولتکار کی گرفتاری ظاہر، ملزم کا اقبالی بیان بھی جاری30 دسمبر 2019 کو پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور میرا 3 سال قبل 2021 میں جماعت الاحرار کے جنید سے سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا: ملزم کا بیان
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے ٹرمپ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے: علی محمد خانبانی پی ٹی آئی نے ٹرمپ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے: علی محمد خانعمران خان نے کہا کہ جب میں وزیراعظم تھا تو میرا ٹرمپ سے رابطہ رہتا تھا اور ایک اچھا دوستانہ تعلق تھا: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافاتڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافاتساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور اس کو اکاؤنٹ میں پیسے بھی بھیجتا تھا
مزید پڑھ »

'سلمان خان کا اشنیئر گروور کو کرارا جواب : ’مجھے تو تمہارا نام بھی نہیں معلوم تھا!‘''سلمان خان کا اشنیئر گروور کو کرارا جواب : ’مجھے تو تمہارا نام بھی نہیں معلوم تھا!‘'گروور نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے سلمان خان کو اپنے برانڈ کا ایمبیسڈر بنانے کا فیصلہ کیا تھا
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی فتح سے اسرائیل کے حوصلے بلند؛ جوبائیڈن کی ہدایات کو پس پشت ڈال دیاٹرمپ کی فتح سے اسرائیل کے حوصلے بلند؛ جوبائیڈن کی ہدایات کو پس پشت ڈال دیاجوبائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی بحران کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلیے ایک ماہ کا وقت دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:41:32