اب تک ٹافیاں کھانے سے ایک بچے سمیت 3 افراد کی طبعیت خراب ہوئی جنھیں ابتدائی طبی علاج کے بعد گھر بھیج دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں خیراتی ادارے میں تقسیم ہونے والے کھانےکے ساتھ جان لیوا ٹافیاں پائی گئیں،خیراتی ادارے کی طرف سے دی گئی انناس کی ٹوفیوں میں میتھیمفیٹامین کی ممکنہ طور پر مہلک مقدار پائی گئی۔
خیراتی ادارے کے حکام کے مطابق ٹافیاں کسی انجان شخص نے بطور عطیہ بھیجی تھیں ، اس بات سے انجان تھے کہ ان ٹافیوں میں میتھیمفیٹامین نامی نشہ موجود ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟کرکٹ نیوزی لینڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 اور سہ فریقی سیریز کی بھی تصدیق کردی
مزید پڑھ »
بنگلادیش کا ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنیکا فیصلہآسٹریلیا، برطانیہ، بھارت اور نیوزی لینڈ کی حکومتوں نے اپنے شہریوں کو بنگلا دیش کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »
پارلیمنٹیرینز اور بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی: پاور ڈویژن کی وضاحتوزارت توانائی کے پلان میں بیوروکریٹس، ججز اور پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز دی گئی تھی
مزید پڑھ »
ونڈوز کمپیوٹرز میں ٹیکنالوجی خامی کے باعث متعدد ممالک میں صارفین متاثرامریکا، برطانیہ، نیوزی لینڈ، بھارت اور دیگر متعدد ممالک میں ونڈوز ورک اسٹیشنز پر اسکرین آف ڈیتھ ایرر کی وجہ سے سسٹمز آف لائن ہوگئے۔
مزید پڑھ »
مانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد واقعے سے متاثرہ خاندان کا پولیس پر حقائق تبدیل کرنے کا خدشہپولیس نے اپنے بیانیے کے مطابق اطلاعات میڈیا کو شیئر کیں اور حقائق کو جان بوجھ کر تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی: وکیل عامر انور
مزید پڑھ »
اسرائیل پر ایرانی حملے کی انٹیلی جنس اطلاعات نے مغربی اور یورپی ممالک میں ہلچل مچادیامریکا اور مغربی ملکوں نے ایران کو روکنے کےلیے سفارتی کوششیں تیز کردیں، ایران نے غزہ میں اسرائیلی حملے بند کرنے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »