پارلیمان آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین کرے،منتخب نمائند ے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کریں۔سپریم کورٹ

پاکستان خبریں خبریں

پارلیمان آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین کرے،منتخب نمائند ے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کریں۔سپریم کورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پارلیمان آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین کرے،منتخب نمائند ے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کریں۔سپریم کورٹ SupremeCourt ArmyChiefExtension Parliament Parliamentarians Legislation

اپنے فصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان آرمی چیف کے عہدے کی مدت کا تعین کرے۔ 6 ماہ میں متعلقہ قانون سازی نہ ہوسکی تو موجودہ آرمی چیف ریٹائر تصور ہوں گے۔عدالت عظمی نے پیر کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا 43 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسے جسٹس منصور علی شاہ نے لکھا ہے اور اس میں چیف جسٹس پاکستان کا اضافی نوٹ بھی شامل ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ ہماری حکومت قانون کی ہے یا افراد کی، ہمارے سامنے مقدمہ تھا کہ کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی...

ان کی موجودہ تقرری بھی مجوزہ قانون سازی سے مشروط ہوگی، جب کہ نئی قانون سازی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت کا تعین کرے گی۔، اگر اس مدت میں قانون سازی نہ ہوسکی تو آرمی چیف ریٹائرڈ تصور ہوں گے اور صدر مملک وزیراعظم کے مشورے پر نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے۔ ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سے 6 ماہ تک اپنے عہدے پر برقرار رہیںگے تاہم رواں تقرری پارلیمنٹ کی قانون سازی کے تحت ہوگی۔ اس قانون ساز ی ذریعے ان کی سروس کی مدت اور شرائط و ضوابط طے ہوں گے ۔ اس حکم کے ساتھ درخواست نمٹائی جاتی ہے۔...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی ایکسٹینشن طے ہے،شیخ رشید | Abb Takk Newsآرمی چیف کی ایکسٹینشن طے ہے،شیخ رشید | Abb Takk News
مزید پڑھ »

آرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے؛ امیرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات - ایکسپریس اردوآرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے؛ امیرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات - ایکسپریس اردوعلاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےامورپر بات چیت کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف - ایکسپریس اردودہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف - ایکسپریس اردواے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھ »

بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف - ایکسپریس اردوبیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف - ایکسپریس اردواے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھ »

دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے بطور قوم طویل سفر طےکیا،آرمی چیفدہشت گردی کو شکست دینے کے لیے بطور قوم طویل سفر طےکیا،آرمی چیفآرمی چیف کا سانحہ اے پی ایس کی برسی پر اہم پیغام تفصیلات جانیئے:APSPeshawar BlackDay APSMartyrs
مزید پڑھ »

اے پی ایس میں ہونے والے قتل عام کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے،آرمی چیفاے پی ایس میں ہونے والے قتل عام کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے،آرمی چیفراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 00:45:25