پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ایک بار پھر متحرک

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ایک بار پھر متحرک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

صوبائی صدر سید حبیب علی شاہ کی نگرانی میں تنظیم سازی کے لیے کمیٹی تشکیل

تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ایک بار پھر متحرک ہوگئی، دے دی گئی۔

کمیٹی میں ضیاء اللّٰہ خان بنگش، نادیہ شیر خان، ملک واجد، ڈاکٹر آسیہ اسد، ملک شوکت اور صالح محمد شامل ہیں۔ پارٹی ممبران میں سے منصور درانی، ولسن وزیر، پیر قیصر عباس شاہ، ایڈووکیٹ احتشام، پیر عثمان، سردار شیر بہادر، عزت خان مومند، کلیم خان، نوید انجم، انور زمان خان اور دیگر شامل ہیں۔ کمیٹی پارٹی کی تنظیم سازی سے لے کر پارٹی مکمل اسٹرکچرنگ 60 دن کے اندر مکمل کرے گی اور تمام تفصیلات جنرل سیکرٹری کے ساتھ شیئر کرے گی۔Feb 22, 2025 08:59 AMکراچی میں ناحلف بیٹے نے بوڑھے باپ پر تیزاب پھینک دیاسول اسپتال کراچی میں سماعت سے محروم بچے کا کامیاب آپریشن کرکے کوکلئیر امپلانٹ نصب کردیا گیامنفی ریویو کیوں دیا؟ ریسٹورنٹ کے مالک نے گاہگوں کو پکڑنے پر انعام مقرر کردیانیب کے افسر کی اسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس سے لاش برآمدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف میں تبدیلیاں: عمران خان کی ایک اور 'جارحانہ اننگز'؟پاکستان تحریک انصاف میں تبدیلیاں: عمران خان کی ایک اور 'جارحانہ اننگز'؟پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے گذشتہ ہفتے میں دو ایسی خبریں سامنے آئیں جس سے ایک بار پھر یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ کیا اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ایک اور ’جارحانہ اننگز‘ کھیلنے جا رہے ہیں؟ ...
مزید پڑھ »

پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیاپاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیانوٹیفیکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہوگا
مزید پڑھ »

’’آئی ایم ایف کی شرائط کے باوجود اخراجات بے قابو ہیں‘‘’’آئی ایم ایف کی شرائط کے باوجود اخراجات بے قابو ہیں‘‘سیاستدانوں کی اسکیموں کے فنڈز کے لیے تنخواہ دار طبقے کی ایک بار پھر قربانی دے دی گئی
مزید پڑھ »

حکومت کمیٹی رسمی طور پر تحلیل ہو نہ ہو غیرمؤثر ہوچکی ہے، عرفان صدیقیحکومت کمیٹی رسمی طور پر تحلیل ہو نہ ہو غیرمؤثر ہوچکی ہے، عرفان صدیقیپی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی ضرورت محسوس ہوئی تو دیکھی جائے گی، ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی
مزید پڑھ »

کراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰکراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰایس ایس پی سینٹرل کا جائے وقوع کا ایک بار پھر دورہ، مقتول کے اہل خانہ کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

کرم قافلے پر دوبارہ حملہ، شدید فائرنگ اور لوٹ مارکرم قافلے پر دوبارہ حملہ، شدید فائرنگ اور لوٹ مارکرم میں امدادی سامان لے کر جانے والے قافلے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے، جس میں شدید فائرنگ کرتے ہوئے امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار کی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 08:25:28