کالے کوٹ پہنے گلو بٹوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔ فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PunjabInstituteofCardiology LawyersAttackedPIC
گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالے کوٹ پہنے گلو بٹوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔ ن لیگ کے گلو بٹوں نے ہر ادارے میں اجارہ داری قائم کر رکھی ہے واقعہ کے ذمہ دار وکلا نہیں ان میں موجود کالی بھیڑیں ہیں۔انھوں نے کہا کہ لازوال قربانیوں کی بدولت ملک میں امن بحال ہوا۔ قیام امن میں سکیورٹی اداروں اور سول انتظامیہ نے قربانیاں دیں۔ سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان امن و امان کی بحالی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان کے22کروڑ عوام امن سے محبت کرنے والے ہیں۔ ایک طرف وطن عزیز میں بین الاقوامی کرکٹ کی...
کی فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم نے واقعہ کی 24گھنٹے میں رپورٹ طلب کی ہے۔ذمہ داروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہو گی۔ متعلقہ حکام کو ذمہ داروں کے تعین کی ہدایات دی گئی ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وکلا تنظیمیں اپنی صفوں سے کالی بھیڑوں کو الگ کریں۔ کالے کوٹ پہنے گلو بٹوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔ ن لیگ کے گلو بٹوں نے ہر ادارے میں اجارہ داری قائم کر رکھی ہے۔ واقعہ کے ذمہ دار وکلا نہیں ان میں موجود کالی بھیڑیں ہیں۔معاون خصوصی نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے حوالے سے قانون سازی شرمناک اقدام ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں،فردوس عاشق اعوانضرور پڑھیں: اگر آپ لوگوں کو اس طرح لڑنا ہے تو کسی اور عدالت میں چلے جائیں ،سندھ
مزید پڑھ »
عمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔فردوس عاشق اعوانعمران خان درسگاہوں میں ٹیکنالوجی پارکس بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ فردوس عاشق اعوان PTIGovernment PMImranKhan TechnologyParks Education DigitalPakistan FirdousAshiqAwan PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
مودی حکومت بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں بدل رہی ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت بھارت کو انتہا پسند ہندو ریاست میں بدل رہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھ »
وزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشقوزیراعظم ملک کی دیگر درسگاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس بنانے کے لیے پرعزم ہیں:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMImranKhan pid_gov MoIB_Official TechnologyParks Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق وترقی کو فروغ حاصل ہوگا، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل اکانومی کو تقویت اور تحقیق وترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و
مزید پڑھ »
عوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:فردوس عاشق اعوانعوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Government Parliament pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pmln_org
مزید پڑھ »