ثقافتی رنگوں اور سرگرمیوں سے بھرپور سندھ لٹریچر فیسٹیول کا مقصد سندھی ادب، ثقافت، سیاسی و سماجی موضوعات اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ہوتا ہے: شرکاء
کراچی میں رنگا رنگ 2 روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، سندھ ادبی میلے کے آخری روز سیاست، سماجیات، عوامی مسائل اور فنون لطیفہ سمیت مختلف موضوعات پر سیشنز کا اہتمام کیا گیا۔
سندھی ادبی میلے کے آخری روز مشاعرے کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں پرانے شعراء کے ہمراہ نئے دور کے نوجوان شعراء نے بھی اپنا کلام سنا کر حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع میں سیاحتی سرگرمیوں کے انعقاد کا فیصلہاس حوالے سے دو روزہ سیاحتی فیسٹیول 14 دسمبر سے شروع ہوگا
مزید پڑھ »
وادی کیلاش میں قدیم تاریخی چاؤموس تہوار کا آغازتہوار 22دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا، ہر سال لاکھوں غیر ملکی اور ملکی سیاح تہوار سے لطف اندوز ہرنے آتے ہیں
مزید پڑھ »
کراچی کی تاریخ، ادب، اور ثقافت کا سنگم : عالمی اردو کانفرنس دسمبر میں منعقد ہوگیکانفرنس میں عابدہ پروین، ندیم بیگ، ہمایوں سعید، ماہرہ خان، بشریٰ انصاری سمیت کئی مشہور شخصیات شرکت کریں گی
مزید پڑھ »
سندھ کے یوم ثقافت کے موقع کراچی میں ممبران نے ثقافت کا محبت کا اظہار کیاسندھ کے یوم ثقافت کے موقع کراچی کے مختلف علاقوں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا، مختلف تقریبات میں سندھی ثقافتی ٹیبلو پیش کیے گئے۔ اس موقع پر وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے خطاب کیا۔
مزید پڑھ »
بلدیہ اعظمیٰ کراچی کی مرکزی عمارت شمسی توانائی پر منتقلسندھ حکومت نے سولر منصوبے کیلیے ایک ارب سے زائد فراہم کیے، مئیر کراچی
مزید پڑھ »
آرٹس کونسل میں 21 روزہ ’عوامی تھیٹر فیسٹیول‘ کامیابی سے جاریفیسٹیول کے آٹھویں روز سرائیکی ڈرامہ ’بے وَس‘ پیش کیا گیا
مزید پڑھ »